افضال ریحان

  • پارلیمینٹ اپنی بالا دستی بالفعل منوائے

    اس ملک بدنصیب میں جمہوریت کے عدم تسلسل نے آج یہ صورتحال پیدا کر دی ہے کہ کوئی بھی خودنمائی و خودستائی کا مارا شخص بائیس کروڑ عوام کے منتخب ادارے پارلیمینٹ کو چیلنج کر سکتا ہے۔ یہاں خاکیوں کے متعلق یہ سمجھا جاتا تھا کہ انہیں جب بھی موقع ملتا ہے وہ عوامی امنگوں کے ترجمان ادارے [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمینٹ کی غیر مشروط آئینی اتھارٹی

    الحمدللہ برکتوں والا مبارک مہینہ اختتام پذیر ہوا ہے جس میں چاروں سو مذہبیت چھائی ہوئی تھی۔ ہم پاکستانیوں میں جس قدر مذہبی جوش و خروش ہے شاید دنیا کی کوئی مسلم عرب قوم بھی اس سلسلے میں ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتی۔ درویش بنیادی طور پر ایک مولوی ہے جس کی ساری زندگی اسلام اور دیگر م [..]مزید پڑھیں

  • اس طوفان سے سرخرو کون ہوگا؟

    ن لیگ کے قائد میاں نوازشریف کی صلاحیتوں کا لوہا کوئی مانے نہ مانے یہ درویش ضرور مانتا ہے۔ اس وقت ہماری قومی سیاست میں جو ارتعاش آیا ہوا ہے، اس کی ڈوریاں انہی معصوم شریف ہاتھوں میں ہیں جسے ان کے مخالفین اکثر و بیشتر لندن پلان کا نام دیتے ہوئے جلتے کڑھتے رہتے ہیں۔ عوام تو رہے ای� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہمارے آئین میں تضادات وامتیازات کیوں؟

    ان دنوں ہماری ایک سیاسی پارٹی کی طرف سے 1973 کے آئین کی نصف صدی یا پچاس سالہ سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ کسی بھی قوم کا آئین جہاں اس قوم کی یکجہتی کا امین ہوتا ہے وہیں اس قوم کے دبے ہوئے کمزور یا پسماندہ طبقات بشمول اقلیتوں کے حقوق کا محافظ اور ان سب کیلئے امید کا ضامن ہوتا ہے۔ آئی� [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہندوستان اس لئے تقسیم کروایا تھا؟

    کہا جاتا ہے کہ کبھی کوئی بلا یا تباہی تنہا نہیں آتی، وہ دیگر کئی چھوٹی بڑی بلاؤں کو اپنی ہمراہی میں لے کر آتی ہے۔ آج پاکستانی معیشت اگر ڈوبی پڑی ہے تو دیگر شعبہ جات و معاملات کون سے ہواؤں میں اڑ رہے ہیں۔ یہاں مالی کرپشن پر ٹسوے بہائے جاتے ہیں جبکہ اخلاقی بربادی اس سے بھی بدت [..]مزید پڑھیں

  • مہان انڈین دانشور جاوید اختر کی لاہور یاترا

    محترم جاوید اختر کا نام آتے ہی ہمارے ذہن کی سکرین پر انڈین فلم انڈسٹری کی ادبی چاشنی بھری کئی کہانیاں گھوم جاتی ہیں۔ کئی خوبصورت مکالمے اور گیت ذہنی کینوس پر ابھرنے لگتے ہیں۔ تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا، زندگی دھوپ تم گھنا سایہ، ایک بلند پایہ رائٹر ،ادیب، شاعر یا گیت نگار ،س [..]مزید پڑھیں

  • شدت پسند ی سے ہماری جان کب چھوٹے گی؟

    آج تو موضوعات کی اخیر ہے، سمجھ نہیں آ رہی کہ کس کی کہانی چھیڑیں اور کس کی چھوڑیں۔ ابھی ویلنٹائن ڈے گزرا ہے جس پر ہمارے سوشل میڈیا میں مباحث کی بھرمار ہے۔ وہ بھی ہیں جو اسے پیار محبت کے دن کی حیثیت سے مناتے ہوئے خود کو عالمی برادری کا ایک طرح سے حصہ محسوس کرتے ہیں۔ اور چاہتے ہی [..]مزید پڑھیں

  • جناح ثالث کی اگلی انتخابی کامیابی؟

    ہمارے لوگ بالعموم ظاہر پرست ہوتے ہیں، حقائق کا پیشگی ادراک کرنے کی بجائے اُس وقت مانتے یا اعتراف کرتے ہیں جب وہ حقائق سر سے ٹکراتے ہیں اور بہت سے ایسے بھی ہوتے ہیں جو خواب میں اپنے انگوٹھے سے شہد چوستے ہیں اور پھر جگتے ہی بار بار اسی انگوٹھے کو منہ کی طرف لاتے اور مایوس ہوتے رہتے [..]مزید پڑھیں

  • آئین شکن و قاتل پرویز مشرف کی موت؟

    ہمارے خطے کی یہ اچھی یا بری روایت ہے کہ مرنے والے کی خامیاں یا برائیاں نظر انداز کردی جائیں، صرف خوبیاں اور اچھائیاں بیان کی جائیں۔ اور اگر اس میں خوبیاں نہ بھی ہوں تو پھر کچھ گھڑ کر ڈال دی جائیں۔ بظاہر یہ اچھی روایت ہے سماجی سطح پر اگر یہ کچھ شرائط و حدود کے ساتھ رہے بھی تو کوئ� [..]مزید پڑھیں