افضال ریحان

  • پیکا آرڈیننس اور آزادی اظہار؟

    ان دنوں ملک میں پروفیشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈی ننس پر بحث جاری ہے۔ وزیر قانون کا اصرار ہے کہ فیک نیوز روکنے کےلئے ایسی کاوش کرنے والے کو پانچ سال سزا ہوگی یہ جرم ناقابل ضمانت ہوگا اور اس میں بلاوارنٹ گرفتاری ممکن ہوگی۔ انہوں نے اس کا پس منظر بیان کرتے ہوئے کہ [..]مزید پڑھیں

  • نااہل حکومت کی بوکھلاہٹ؟

    کوئی فرد ادارہ یا حکومت ہو اس کی کارکردگی میں دیگر عوامل کی جو بھی اہمیت ہو، اصل و اولین چیز صلاحیتیں ہوتی ہیں کوئی کتنا مخلص یا باتونی ہو اگر صلاحیتوں کا فقدان ہو وہ لاکھ کہتا رہے میرے پاکستانیو تم نے گھبرانا نہیں، جب آؤٹ پٹ زیرو رہے گی تو طفل تسلیوں سے مایوسی مزید بڑھے گی ۔ [..]مزید پڑھیں

  • لتا کی آواز، جنت کا ساز؟

    زیادہ سیانے کہتے ہیں کہ ہمیں شخصیات کی بجائے نظریات پر بات کرنی چاہیے۔ کوئی شخصیت اپنی خدمات یا قد کاٹھ میں چاہے ہمالہ جیسی بلند ہو بہر حال فانی ہے۔ جبکہ نظریات اگر ان میں جان ہوتو امر ہوتے ہیں۔ بظاہر اس بات میں وزن ہے لیکن اگر حقائق کی کسوٹی پر پرکھا جائے تو عبقری یا نابغہ شخ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فکری گھٹن اور ذہنی پسماندگی؟

    پاکستانی سوسائٹی میں فکری گھٹن اور ذہنی پسماندگی کا رونا ہر باشعور رو رہا ہے لیکن اس کے اسباب کیا ہیں اس پر دھیان دینے کو کوئی بھی تیار نہیں ہے۔ کوئی ولی خاں یونیورسٹی کے ہونہار طالب علم مشعال خاں کی المناک موت پر ٹسوے بہاتا ہے تو کوئی پریانتھا کمارا کی بےگناہی پر مبنی کہانیا [..]مزید پڑھیں

  • فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی

    لتا دیدی مرگئی۔ من یہ ’’جھوٹی ‘‘ خبر ماننے کو تیار ہی نہیں ہورہا۔ خود کو لاکھ سمجھایا ہے کہ یہ سال لتا دیوی کیلئے بہت خطرناک ثابت ہوا ہے۔ 8جنوری کو کورونا یعنی سینے میں سانس کی الجھن کے باعث انہیں ممبئی کے ہسپتال میں داخل ہونا پڑا۔ وہ آئی سی یو میں تھیں اور پھر وینٹی ل� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کی نئی لہر اور اس کا پس منظر؟

    دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں اچھی خبر یہ ہے کہ 3فروری 2022کے روز داعش کے موجودہ سربراہ اور خلیفہ ثانی پروفیسر ابو ابراہیم الہاشمی القریشی ’رتبہ شہادت‘ پر فائز ہو گئے ہیں۔  امریکی صدر جوبائیڈن نے اس مرتبہ خلاف روایت وائٹ ہائوس میں خود اس حملے کی تفصیلات دنیا کے سامنے � [..]مزید پڑھیں

  • پکڑے جاتے ہیں ’فرشتوں‘ کے لکھے پر ناحق

    سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’’وہ انجیو گرافی کرائے بغیر لندن سے نہ جائیں اگروہ علاج کے بغیر پاکستان گئے تو ان کی حالت بگڑ سکتی ہے۔ انہوں نے اپنی زیابیطس کو کنٹرول کرنے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر نئی دوا  شروع کی تھی جس کے نتیجے میں ان کے � [..]مزید پڑھیں

  • کیا آپ واقعی خطرناک آدمی ہیں؟

    بچپن میں کہیں یہ جملہ پڑھا تھا کہ سادہ لوح لوگ اکثر دھوکا دے جاتے ہیں یایہ کہ دھوکا کھاجاتےہیں ۔ چرب زبان ، چالاک ، مکار یا فراڈیے اکثر سیدھے سادھے لوگوں کو جھوٹے، سہانے، سپنے دکھاتے اوربیوقوف بناتے ہوئے اپناا لو سیدھا کر لیتے ہیں۔ تھرڈ ورلڈ کے اکثر ممالک میں اگر جمہوریتیں ک� [..]مزید پڑھیں

  • عسکریت اور ملائیت کی قبضہ گیری؟

    ہماری قومی تاریخ میں جوڈیشری کا رول بالعموم متنازع رہا ہے جس پر تنقید کے ایک سو ایک حوالہ جات موجود ہیں۔ دانشورانہ نقطہ نظر سے ہی نہیں، عوامی سطًح پر بھی یہ تاثر نمایاں تر رہا ہے کہ ہماری جوڈیشری نہ صرف یہ کہ طاقتوروں کے زیر اثر رہی ہے بلکہ اس میں مفاداتی چمک یا جھلک سے بھی سرموا [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن کے خلاف نعرے اور فارن فنڈنگ کیس؟

    کسی بھی قوم نے اگر آگے بڑھنا ہے تو شرط اولین یہ ہے کہ وہ نان ایشوز میں الجھنے کی بجائے اپنے اصل ایشوز کو لے کر پالیسیاں بنائے اور عمل پیرا ہو۔ دوسرے نعرے بازی کی بجائے ٹھوس لائحہ عمل کا تعین کرے۔ اپنےوژن یا پروگرام کی مطابقت میں نعرے نکالنا بری چیز نہیں لیکن اگر ٹارگٹ عام آد� [..]مزید پڑھیں