افضال ریحان

  • پرامن و خوشحال جنوبی ایشیا

    ’انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز‘ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں اسلام آباد میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس کا موضوع تھا ’پرامن و خوشحال جنوبی ایشیا‘۔ ہمارے میڈیا نے یہاں زیر بحث آنے والے خیالات ، نظریات اور تجاویز کو کوئی خاص اہمیت نہیں دی اور نہ ہی افتتاحی اجلاس میں پیش ک� [..]مزید پڑھیں

  • کرسمس اور ہیپی نیو ایئر سےخوف کیوں؟

    ہر سال جب ’ہیپی نیو ایئر‘ اور ’میری کرسمس‘ کی تقریبات کا پوری دنیا میں آغاز ہوتاہے تو ہمارے یہاں عجیب وغریب نوعیت کی فکری و نظری کنفیوژن پیدا کر دی جاتی ہے۔ درویش کے بہت سےلبرل ہیومن فورم سے وابستہ دوست بھی یہ پوچھنے لگتے ہیں کہ سر کیا ان تہواروں کو منانا جائز ہے؟ [..]مزید پڑھیں

  • ہیومن رائٹس اور بلاسفیمی لاز؟

    10 دسمبر پوری دنیا میں ہیومن رائٹس کے عالمی دن کی حیثیت سے منایا جاتا ہے۔ اس سال ٹھیک ایک ہفتہ قبل سیالکوٹ میں بدھ مت کے پیروکار ایک سری لنکن کے ساتھ بلاسفیمی کے نام پر جو انسانیت سوز سلوک روا رکھا گیا ہے۔ اس سفاکی و بربریت کے خلاف غم و غصے کا اظہار پوری دنیا میں کیا جا رہا ہے۔ او [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سانحہ سیالکوٹ: ہماری بیمار ذہنیت کا غماز

    درویش نے ساری زندگی مولویت و مذہبیت میں گزاری ہے۔ تفاسیر صحاح ستہ پرافت کی لائف کے ہمہ جہتی پہلو یعنی سیرۃ و مغازی، اسلامی فقہ و تاریخ قانون شریعت کو پڑھنے اور سمجھنے میں اپنی طرف سے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی۔ لیکن سچائی یہ ہے کہ آج اس کا سینہ جل رہا ہے، کلیجہ پھٹ رہا ہے۔ برسوں [..]مزید پڑھیں

  • لبرل اپروچ اور آزادیٔ اظہار کا تقاضا؟

    کچھ الفاظ یا فقرے لوگ لکھتے پڑھتے ضرور ہیں لیکن ان کی معنویت پر غور کم ہی کرتے ہیں۔ جیسے کہ ’’تاریخ کا پہیہ الٹا نہیں گھمایا جا سکتا‘‘ یا یہ کہ ’’فوت شدگان کا یہ حق نہیں ہے کہ وہ زندوں پر حکومت کریں‘‘۔ اپنے عقائد و نظریات ہر انسان کو عزیز ہوتے ہیں، تاوقتی� [..]مزید پڑھیں

  • اتنا اندھیرا کیوں ہے بھائی؟

    جن دنوں ایک جج کی بحالی کیلئے وکلا تحریک چل رہی تھی، سابق وزیرداخلہ کے ساتھ جاتی عمرہ جانے کا اتفاق ہوا۔ میاں صاحب آنے والے معزز مہمانوں کا اپنی رہائش گاہ کے باہر استقبال کر رہے تھے۔ ہم بھی ان کے دائیں بائیں کھڑے ہو گئے، مہمانوں کی گاڑیاں تھوڑے وقفے سے آ رہی تھیں۔ ایک بڑی گا [..]مزید پڑھیں

  • عاصمہ جہانگیر، انسانی حقوق اور آمریت؟

    پاکستان کی تاریخ میں اولوالعزم خواتین کے رول پر جب بھی بحث ہو گی تو محترمہ بے نظیر بھٹو کا تذکرہ اس جدوجہد کے حوالے سے نمایاں تر ہو گا کہ انہوں نے بدترین عسکری ڈکٹیٹر شپ کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے صعوبتیں اٹھائیں، اپنی ٹوٹی پھوٹی بدحال پارٹی میں نئی روح پھونکی اور یوں کامیابی کا [..]مزید پڑھیں

  • قومی دانش کی پرکھ؟

    عام انسانوں یا اقوام کی ایک قیادت تو وہ ہوتی ہے جو سیاسی یا انتظامی حوالے سے ان کی رہنمائی کرتی ہے۔ پچھلے زمانوں کا دستور یہ رہا ہے کہ جس کے پاس لاٹھی کی طاقت ہوتی تھی وہ جبری طور پر یا سازشوں اور ریشہ دوانیوں کے ذریعے قیادت کے منصب پر فائز ہوجاتا تھا۔ آج بھی جن معاشروں میں شعو [..]مزید پڑھیں

  • مظلوم بچوں کے خون کا سودا کیوں؟

    میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ اے پی سی کیس کی گزشتہ روز سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کیا ہے، تین صفحات پر مشتمل حکمنامہ جناب چیف جسٹس نے قلمبند کیا ہے، جس میں کہا گیاہے کہ سانحہ میں مرنے والے بچوں کے والدین کئی اہم افراد کو اس کا ذمہ دار گردانتے ہیں۔ 20اک� [..]مزید پڑھیں