افضال ریحان

  • یوم اقلیت یا یوم متحدہ قومیت ؟

    گیارہ اگست وطن عزیز میں ہر سال یوم اقلیت یا یوم متحدہ قومیت کی حیثیت سے منایاجاتاہے۔ اس کی بنیاد بانی پاکستان کا وہ تاریخی خطاب ہےجو انہوں نے پہلی دستور ساز اسمبلی کے پہلے اجلاس میں فادر آف دی نیشن کی حیثیت سے فرمایا تھا۔ اس خطبے کی اہمیت اس حوالے سے بھی کلیدی ہے کہ یہ موچی گ� [..]مزید پڑھیں

  • قومی وقار کا احساس و ادراک ؟

    پنجابی محاورہ ہے کہ جوپنڈ یا گاؤں میں نکمے ہوتے ہیں وہ شہر میں بھی نکمے ہی رہتے ہیں یا جو گھر والوں کے ساتھ اچھائی کرنے کے قابل نہیں ہوتے وہ باہر والوں کے ساتھ بھی نہیں کر پاتے۔ قومی حوالے سے اس وقت ہماری داخلہ پالیسیاں جس قدر خراب ہیں خارجہ پالیسی یا بیرونی محاذ پر بھی ہم اسی ق [..]مزید پڑھیں

  • امید کا بیانیہ یا مایوسی کا؟

    ن لیگ میں بیانیے کا ایشو آج پیدانہیں ہوا، عرصہ دراز سے ہے۔ البتہ ان دنوں کھل کر میڈیا میں زیر بحث آ گیا ہے۔ بالخصوص شہباز شریف کے حالیہ انٹرویو اور نواز شریف کے ٹویٹ نے اسے خوب بڑھاوا دیا ہے۔ بنیاد اس کی آزاد کشمیر اور سیالکوٹ کے انتخابی نتائج بنے ہیں۔ حکومتی جلسوں کی بے رو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میاں صاحب! اپنے بیانیے میں لچک پیدا کیجئے

    پاکستان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے عوام ہی نہیں خواص بھی خاصے بددل اور پریشان ہیں، سوائے طاقتوروں کے یا ان کی کٹھ پتلیوں کے۔ اگر ہم انسانی تاریخ پر عمیق نظر ڈالیں تو لازم نہیں ہے کہ شعور کی آواز ہمیشہ سربلند ہوئی ہو۔ کئی مواقع پر اسے پیہم دھیمی رہنا پڑا ہے۔ بیشتر مواقع پ� [..]مزید پڑھیں

  • منافرت پر سیاست نہ چمکائیں

    قومی ریاستوں کا جدید تصور انسانی شعور کے ارتقائی سفر کا ثمر ہے جس کابڑا حاصل یہ ہے کہ امپائر قائم کرنے کا نظریہ دم تو ڑ گیا ہے۔ انسانیت کے عظیم ہیرو ابراہم لنکن کی ولولہ انگیز جدوجہد سے انسانی خرید وفروخت یا انسانی غلامی کی لعنت کا کرۂ ارضی سے خاتمہ ہوگیا ہے۔  اسی طرح قومیت [..]مزید پڑھیں

  • دلیپ کمار:نسلوں کا ہیرو

    11دسمبر 1922کو پشاور کے قصہ خوانی بازار سے ملحق محلہ خداداد کی ڈوما گلی میں جنم لینے والا بچہ محمد یوسف خاں، قدرت کا انمول شاہکار، جو اپنی فنی صلاحیتوں، سچی لگن اور محنت سے انڈین فلم انڈسٹری کا آفتاب بن کر جگمگایا، ٹریجیڈی کنگ دلیپ کمار کی حیثیت سے نسلوں کا ہیرو کہلایا۔ اس نے ا� [..]مزید پڑھیں

  • عورت کا استحصال کرنےوالے؟

    ہمارے سوشل میڈیا پر ان دنوں خواتین کےلباس پر بحث مباحثے خوب ہو رہے ہیں جن کا آغاز اہم عہدے پر براجمان شخص کے غیر ملکی ادارے کو دیے گئے انٹرویو سے ہوا۔ جس میں کہا گیا تھا کہ خواتین کی کم لباسی مردوں کو زنا پر اکساتی ہے یا جنسی اشتعال دلاتی ہے۔ مرد کوئی روبوٹ نہیں ہیں جو اس نوع کی � [..]مزید پڑھیں

  • جامعہ نعیمیہ میں : علمائے اہلسنت سے گزارشات

    کورونا نے عرصہ دراز سے سماجی روابط بڑی حد تک کاٹ رکھے ہیں مگر اب بہتری کے کچھ آثار پیدا ہوئے ہیں۔ اس طرح 12جون کو فیضان خالد کے اصرار پر لبرل ہیومن فورم کے فنکشن میں شرکت کی اور 13جون کو ڈاکٹر راغب نعیمی صاحب کی دعوت اور پیر ضیاالحق نقشبندی صاحب کی بھرپور محبت پر جامعہ نعیمیہ می [..]مزید پڑھیں

  • شعور کی اعلیٰ منازل اور جذباتیت؟

    ہماری روایتی مذہبی سوسائٹی میں عقیدے کے حوالے سے جوش و خروش تو شدید ہے لیکن نالج یا تحقیق کے لحاظ سے نچلے درجے کی پستی ہے۔ شاید اس لئے کہ جوش و خروش کے لئے کسی نوع کی محنت یا جانفشانی کی ضرورت نہیں ہوتی جبکہ نالج یا تحقیق کے لئے مطالعہ یا مغز ماری کرنی پرتی ہے۔ مطالعہ یا مغز مار [..]مزید پڑھیں

  • مغرب میں اسلامو فوبیا کیوں ؟

    کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے شہر لندن میں مذہبی تعصب کے شکار ڈرائیور نے پاکستانی نژاد مسلمان فیملی کو اس وقت گاڑی تلے روند دیا جب وہ اپنے گھر کے باہرچہل قدمی کر رہے تھے۔ اس افسوسناک سانحہ میں خاندان کے 4افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک 9سالہ بچہ زندہ بچ پایا ہے ۔20سالہ قاتل ڈرائیور ک [..]مزید پڑھیں