افضال ریحان

  • مستحسن سعودی اقدام: مشعل راہ؟

    برادر اسلامی ملک سعودی عرب ہماری محبتوں کا مرکز حرمین شریفین کی وجہ سے ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ کنگڈم آف سعودیہ عریبیہ کا عالمی سطح پر رول مسلم ورلڈ کے قائد یا لیڈر کا ہے۔ چند ممالک کو چھوڑ کر او آئی سی کے ممالک کی بھاری اکثریت سعودی عرب کی ا س حیثیت کو نہ صرف تسلیم کرتی ہے بلک [..]مزید پڑھیں

  • ٹھنڈی اور گرم پھونکیں؟

    ہماری قومی سیاسی گاڑی اِس وقت کسی حد تک نئے اور دلچسپ فیز میں داخل ہو چکی ہے۔ بالخصوص چھوٹے بھائی کی جیل یاترا سے واپسی کے بعد دو سوچوں کا ٹکراؤ واضح طور پر محسوس کیا جا سکتا ہے اگرچہ یہ ٹکراؤ نیا نہیں ہے مگر موجودہ مخصوص حالات میں اس کی اثر افرینی کو سمجھا جانا چاہئے۔ اس امر می [..]مزید پڑھیں

  • ارض مقدس میں خون خرابہ (2)

    گزشتہ سے پیوستہ) آپ کو کن نادان دوستوں نے یہ مشورہ دیا ہے اگر آپ ہزاروں راکٹس اور میزائل یہودی آبادیوں یا شہریوں پر بلاتمیز گرائیں گے تو اسرائیلی قیادت ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی یہ تماشا دیکھتی رہے گی یا محض اپنے حفاظتی گنبد پر اکتفا کرے گی؟ دہشت کے ان ہتھکنڈوں سے بلاشبہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کابل اور ارض مقدس میں خون خرابہ؟

    دنیا میں عالمی امن کا قیام ایک دیرینہ خواب ہے جو ہنوز شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکا۔ ہماری موجودہ دنیا میں ایک طرف طاقتور اقوام ہیں جو اپنے ٹارگٹس طاقت کے ذریعے حاصل کرنا اپنا استحقاق سمجھتی ہیں جبکہ دوسری طرف کمزور اقوام یا ان کے متشدد گروہ ہیں جو اپنی جدوجہد سیاسی، جمہوری، سفارتی [..]مزید پڑھیں

  • پاک سعودی تعلقات میں نیا موڑ؟

    پاکستان کی خارجہ پالیسی میں سعودی عرب کی اہمیت روز اول سے بے مثال رہی ہے۔ سمندر سے گہری ہمالہ سے اونچی اور شہد سے میٹھی دوستی کی مثال کسی اور ملک کے لئے نہیں، سعودی عرب کے لئے ہونی چاہیے۔ بلاشبہ اس کی اولین وجہ حرمین شریفین سے پاکستانی عوام کی والہانہ محبت و عقیدت ہے جن کی کسٹو [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان نارمل ریاست کیسے بنے؟

    ہمالہ کی چوٹی جیسی بلندی سے آواز آئی ہے کہ پاکستان کو ایک نارمل ریاست بننا چاہئے۔ اس پر اردو محاورے کے مطابق سراپا حیرت بن کر یہی کہا جا سکتا ہے کہ تیری آواز مکے اور مدینے ۔ شاید مکے مدینے والوں میں وہ نظریاتی جوش وخروش یا عقیدگی غم وغصہ نہیں ہے جس قدر “یہ کافر ہندی ہے بے � [..]مزید پڑھیں

  • مولانا وحید الدین خاںؒ: آفتابِ علم و عرفاں

    امام العصر، آفتابِ علم و عرفاں، سرچشمہ رشد و ہدایت حضرت مولانا وحید الدین خاںؒ ایک بھرپور آئیڈیل زندگی گزارنے کے بعد دہلی سے اس ملک عدم تشریف لے گئے ہیں جہاں سے کبھی کوئی واپس نہیں لوٹ سکتا۔ 21 اپریل 2021 8 رمضان المبارک بروز بدھ انڈین ٹائم کے مطابق رات پونے دس بجے کورونا کے با [..]مزید پڑھیں

  • نسلوں کی بربادی سے ہاتھ کھینچ لیں

    علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کی علمیت یا سوچ سے ایک سو ایک اعتراضات و اختلافات کے باوجود یہ ماننا پڑتا ہے کہ ان کی خطابت میں بلا کا ابلاغ تھا اور پھر ان کا ٹھیٹھ عوامی انداز۔ کیا دبنگ شخص تھا کہ ان کا بدترین مخالف بھی ان کی بات سنتا تو لمحے بھر کیلئے وہیں ٹھہر جاتا اور کھرے پن سے م� [..]مزید پڑھیں

  • آئی اے رحمن: سیکولر اقدار کے علمبردار

    ممتاز دانشور، صحافی اور استاد آئی اے رحمن 90سالہ بھرپور زندگی گزارنے کے بعد آج راہی ملک عدم ہوئے ہیں تو ان کی زندگی کے حالات و واقعات ذہنی کینوس پر نمودار ہو رہے ہیں۔ آپ یکم ستمبر 1930 کو ہریانہ کی رند بلوچ فیملی میں پیدا ہوئے مگر رحمن صاحب کا لب ولہجہ بڑا نستعلیق، تہذیبی ا� [..]مزید پڑھیں

  • جنسی تشدد کو جواز کیوں؟

    ہمارے میڈیا میں کچھ دنوں سے خواتین، حجاب، پردہ اور جنسی تشدد کے متعلق تند و تیز بحث چھڑی ہوئی ہے جس کا آغاز اہم ذمہ داری پر فائز شخص کے ریمارکس سے ہوا۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ جو شخص جتنے حساس یا اہم عہدے پر براجمان ہو اسے زبان کھولنے سے پہلے الفاظ کے چناؤ میں اتنا ہی ذمہ دار یا مح [..]مزید پڑھیں