ابراہم اکارڈ کے ثمرات و مضمرات
- تحریر افضال ریحان
- 06/03/2026 12:45 PM
جب دنیا بھر کے مسلمان "سنت ابراہیمی" کی پیروی میں حج اور قربانی کی تیاری میں مشغول تھے، امریکی پریزیڈنٹ ڈونلڈ ٹرمپ نے آٹھ اہم عرب و اسلامی ممالک کی قیادتوں سے ڈیجیٹل کانفرنس میں "ابراہام اکارڈ" یا ابراہیمی معاہدہ میں شمولیت کا مطالبہ کر ڈالا- ٹرمپ نے تہران کے ساتھ ک [..]مزید پڑھیں