افضال ریحان

  • کرسمس اور سالِ نو کی مبارک؟

    علامہ اقبال کے فرزند جسٹس (ر) جاوید اقبال مرحوم نے ہیپی نیو ایئر منانے کے متعلق یہ کہہ رکھا ہے کہ ”نئے سال کی آمد پر خوشی اس لئے منائی جاتی ہے کہ لوگوں کو نئے سال میں خیر کی توقع ہوتی ہے۔نیوایئر پرخوشی منانے کی رسم قدیم زمانے کی ہے، جب مذاہب میں جبر نہیں ہوتا تھا، تب یہ سمجھا جا [..]مزید پڑھیں

  • اپنےاناڑی ہونے کا اعتراف؟

    کہنے والے کی ایک سو ایک باتوں کو کوئی جھوٹ یا غلط کہہ سکتا ہے لیکن اس بات میں شک کی کوئی گنجائش نہیں ہے کہ ”بغیر تیاری کے حکومت نہیں ملنی چاہیے“۔ انگریزی محاورہ کے مطابق استحقاق کے بغیر خواہش نہ کرو۔  حکومت و اقتدار تو خیر بڑی چیز ہے سمجھدار انسان کو تو بغیر تیاری کے کس [..]مزید پڑھیں

  • مغربی تہذیبی اقدار اور اسلامو فوبیا؟

    پروپیگنڈا فی زمانہ ایک ایسا مہلک ہتھیار ہے جس کی کاٹ سے کچے ذہنوں کو چھلنی کیا جا سکتا ہے۔ جاہل کو عالم اور عالم کو جاہل دکھایا جا سکتا ہے۔ فراڈ کو صادق و امین اور صادق و امین کو فراڈ یا ٹھگ ثابت کیا جا سکتا ہے۔  اگرچہ تحقیق سے اصلیت واضح ہو جاتی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہاں تحق [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیا قومی و جمہوری بیانیہ

    کسی بھی ملک میں سیاسی عدم استحکام کا فوری نتیجہ معاشی تباہی کی صورت نکلتا ہے۔ جب بڑے بڑے جلسوں کے بعد ہڑتالیں اور پہیہ جام کی باتیں ہوں گی، جب لانگ مارچ اور گھیراؤ جلاؤ کے نعرے لگ رہے ہوںگے تو بے یقینی کی ایسی فضا میں کاروباری سرگرمیاں کیسے جاری رہ سکیں گی؟ پہلے ہی گزشتہ دو اڑھ [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیشی قوم کو یومِ آزادی مبارک

    آج ہمارے برادر مسلم ملک بنگلہ دیش کا یوم آزادی ہے ۔ کسی بھی قوم کے لیے اُس کا یومِ آزادی ایک خوشی و مسرت کا تہوار ہوتا ہے جیسے کہ ہم پاکستانی 14اگست کو اپنا یومِ آزادی جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہیں۔ انسانیت کے لیے آزادی ایک نعمت ایزدی ہے اور غلامی ایک لعنت ہے چاہے اپنوں کی ہو یا ب� [..]مزید پڑھیں

  • جلسوں سے ہم نے گھبرانا نہیں؟

    اپنے سیاسی مخالفین پر کرپشن اورملک دشمنی کے الزامات عائد کرتے ہوئے انہیں عوامی نظروں سے گرانے کا وتیرہ یہاں قطعی نیا نہیں ہے۔ لیکن حالیہ برسوں میں اس کند اور اوچھے ہتھکنڈے کو جس احمقانہ و سوقیانہ اسلوب میں استعمال کیا گیا ہے یہ ماضی سے کہیں بڑھ کر ہے۔ اس نوع کا منفی پروپیگنڈ� [..]مزید پڑھیں

  • انسانی حقوق کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داریاں؟

    آج بشمول پاکستان پوری دنیا میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ 10 دسمبر 1948 کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 30 شقوں پر مشتمل اس تاریخ ساز دستاویز یا آفاقی منشور کی منظوری دی جسے انسانی تہذیبی ترقی اور شعوری عظمت کی معراج قرار دیا جا سکتا ہے� [..]مزید پڑھیں

  • انوکھا سماج انوکھے لوگ؟

    بارہا ذہن میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ آخر ہم دنیا کی ترقی یافتہ مہذب اقوام جیسے کیوں نہیں ہیں؟ ایک طرف ہماری خود پسندی، انا یا نام نہاد خودی کا یہ عالم ہے کہ دنیا کی امامت کے حق دار صرف اور صرف ہم ہی ہیں۔ جوبائیڈن اور میکرون کو ہم سے پوچھ کر اپنی قومی یا عالمی پالیسیاں تشکیل دینی چ� [..]مزید پڑھیں

  • نہ ہو مرنا تو جینے کا مزا کیا؟

    حقیقت پسندی یا حقائق نگاری کتنی اعلیٰ چیز ہے، بارہا من چاہتا ہے کہ اس کو پوری طرح اپنا لیا جائے لیکن کیا کریں مجبوری ہے کہ سچ بھی اتنا ہی بولا جا سکتا ہے جتنا ہضم ہو جائے۔ بصورت دیگر آپ کو کارنر کر دیا جائے گا یا غائب۔ اگر کسی کا ایجنڈا یہ ہو کہ وہ اپنی سوسائٹی کو اپنے آدرشوں � [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل اور یہود و ہنود دشمنی ؟

    ان دنوں اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے خبریں پیہم میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔ اور ہمارے اردو میڈیا میں بھی کچھ نہ کچھ اس نوع کی بحثیں چل رہی ہیں کہ مملکت اسرائیل کو ایک ریاست کی حیثیت سے تسلیم کیا جائے یا نہ کیا جائے؟ پاکستانی وزیراعظم، وزیر خارجہ اور حکومتی ترجمان [..]مزید پڑھیں