افضال ریحان

  • دنیا کے ریکارڈ توڑ جنازے

    ہمارے سوشل میڈیا پر ان دنوں بڑے بڑے جنازوں کے حوالے سے بحث چل رہی ہے۔ امام احمد بن حنبلؒ کے حوالے سے بیان کیا جا رہا ہے کہ ہمارے حق پر ہونے کے فیصلے ہمارے جنازے کریں گے۔ امام صاحب نے جن مخصوص حالات کے تناظر میں یہ بات کہی تھی ہم اس کی بحث میں نہیں جانا چاہتے مگر تاریخی حقائق کی ر [..]مزید پڑھیں

  • اوباما بمقابلہ اسامہ؟

    امریکی صدور میں ایک خوبصورت روایت یہ چلی آ رہی ہے کہ وہ اپنی منصبی ذمہ داری سے فارغ ہونے کے بعد بالعموم اپنی یادداشتیں کتابی صورت میں قوم اور دنیا کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ اس سے جہاں انہیں مالی فائدہ پہنچتا ہے وہیں تبصروں اور تجزیوں کے ذریعے حقائق کے بہت سے خفیہ گوشے عامۃ الناس ک [..]مزید پڑھیں

  • مسلم اقوام کا اصل المیہ ؟

    فرد ہو یا قوم جو خود کو تیس مار خاں یا میاں مٹھو سمجھتا ہے، دنیا میں ہولا گردانا جاتا ہے۔ عصر حاضر میں اصلاح احوال کیلئے خود احتسابی اور حقیقت پسندی سے آگے کوئی نسخہ کیمیا نہیں ہے۔ یہاں المیہ یہ ہے کہ جس کو پڑھنا چاہیے وہ لکھ رہا ہے اور جسے سننا چاہیے وہ بول رہا ہے، خودنمائی و [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گلگت بلتستان کی حیثیت اور انتخابی مہم ؟

    گلگت بلتستان سیاحت کے حوالے سے پاکستان کا خوبصورت خطہ ہے۔ تاریخی و سیاسی حوالوں سے کشمیر کا حصہ یا مشمولہ ہونے کی بنیاد پر اسے ایک طرح سے متنازعہ علاقہ قرار دیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کو پاکستان کا پانچواں صوبہ بنانے میں اب تک پیشرفت نہیں ہو سکی ہے۔ یکم نومبر کو وزیراعظم نے [..]مزید پڑھیں

  • مزار قائد اور آئین کی حرمت ؟

    چوہدری سردار محمد ایک دانشور آئی جی پنجاب پولیس تھے۔ پڑھے لکھے اور سلجھے ہوئے انسان۔ درویش کی ان کے ساتھ اپنائیت اوربے تکلفی تھی اس لئے ان گنت یادیں ہیں۔ کوئی تین دہائیاں پرانی بات ہے کہ نارنگ منڈی کے گائوں جنڈیالہ کلساں ایک تقریب میں شرکت کیلئے لاہور سے اکٹھے جانے اور آنے [..]مزید پڑھیں

  • امریکی جمہوری نظام کی طاقت؟

    اس سال جون میں درویش کا کالم چھپا تھا کہ ’’کورونا اور ٹرمپ سے دنیا کی جان کب چھوٹے گی؟‘‘ کورونا جیسی مہلک وبا کا تو ابھی معلوم نہیں لیکن ٹرمپ جیسے غیر ذمہ دار اور مسخرے صدر سے امید ہے کہ دنیا کی جان چھوٹنے والی ہے۔  ان کی جگہ 78 سالہ سابق نائب صدر جوبائیڈن عالمی سپر [..]مزید پڑھیں

  • مسلم امہ اور عظمت رفتہ کی بحالی

    عصر حاضر کی دانش کے ایک حصے کا استدلال ہے کہ مسلم امہ ایک عنقا نامی پرندہ تھا جو شاید صدیوں قبل عربستان کے کسی ریگستان سے کہیں اڑ گیا تھا۔ لیکن اس کی اڑائی ہوئی ہوا سانسوں کے ذریعے کئی سینوں میں ہنوز پہنچ رہی ہے۔ ہم ان داناﺅں یا دانشوروں سے جزوی اختلاف رکھتے ہوئے عرض گزار ہیں � [..]مزید پڑھیں

  • آئین جمہوریت اور مولانا؟

    ہمارے خلیفہ دوئم فرمایا کرتے تھے کہ ہر بدعت (نئی اختراع) بری نہیں ہوتی اگر ایک بدعت سیہ(بری) ہوتی ہے تو دوسری بدعت حسنہ کہلاتی ہے۔ تشریح اس کی یہ فرماتے تھے کہ ایسی نئی اختراع جو عامة الناس کے فائدے میں ہو وہ بدعت حسنہ ہے اور جو اختراع یا نئی چیز مفاد عامہ کے خلاف ہو گی وہ بدعت سیہ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے مسائل کی جڑ؟

    درویش کی اپنے سماج سے یہ شکایت ہے کہ وہ یہاں کبھی پورا سچ بیان نہیں کر سکا حالانکہ تمنائیں اور امنگیں ہرروزدل کی دہلیز پر بیٹھی اس کیلئے اکساتی اورہمت بندھاتی ہیں اورکبھی کبھی حوصلہ پاتے ہوئے اس ناتواں کاوش کا اہتمام بھی کیاہے۔  ڈیڑھ برس قبل ایک ایسی ہی جسارت کی تومعلوم ہو� [..]مزید پڑھیں

  • یوم سرسیدؒ اور ہماری فکری تطہیر

    وطن عزیز میں آج ہم ”سرسیدؒ ڈے“ منا رہے ہیں اور یہ دن ہم ہر سال 17اکتوبر کو مناتے ہیں لیکن اتنی سادگی کے ساتھ کہ کسی کو کان و کان خبر تک نہیں ہونے دیتے۔ کہیں کوئی تقریب ہوتی ہے نہ کیک کاٹا جاتا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا چھوڑ پرنٹ میڈیا بھی اس مبارک دن کو اسی سادگی سے منانے کا عادی [..]مزید پڑھیں