افضال ریحان

  • چیلنج ہوشربا ہے مگر۔۔۔۔۔

    قومی مفاد یا عوامی خدمت کا نعرہ انسانی تاریخ کے ہر دور میں بے دردی سے استعمال ہوا ہے اور 98فیصد مواقع پر اس نعرے کے ذریعے بدترین استحصال ہوا ہے۔ جو جتنا بڑا فراڈیا ہوتا ہے اتنے ہی بلند بانگ نعروں کے ساتھ لچھے دار تقاریرکرتا دکھائی دیتا ہے۔  بس پہچاننے والی نظر ہونی چاہیے ایس� [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ موٹر وے کی وجہ گھٹیا ذہنیت؟

    سانحہ موٹر وے کا ایک ملزم نشاندہی کے باوجود ہنوز نہیں پکڑا جا سکا۔ حکومت پنجاب کی انتظامی اہلیت کے حوالے سے یہ افسوسناک صورتحال ہے۔ اس اندوہناک سانحہ پر سوشل میڈیا میں بڑی بحث ہوئی ہے، اس کے باوجود یہ اپنے پیچھے کئی سوالات چھوڑ گیا ہے جن کا جائزہ لیا جاتا رہے گا۔ سوشل میڈیا پ� [..]مزید پڑھیں

  • اکیسویں صدی کا اولین تقاضا: جبر کا خاتمہ

    مسلم سوسائٹیوں کے کچھ حکمران اس بھول میں ہیں کہ وہ نظریہ جبر کی بدولت اپنی حکمرانی کا الو سیدھا کر لیں گے یا قدیمی ادوار جبر دوبارہ واپس لے آئیں گے۔ مسلم ممالک کے چند حکمران شاید نہ صرف خود دور سلطانی کے نشے میں ہیں بلکہ دوسروں کو بھی یہ شراب طہور پلانا چاہتے ہیں۔ اس سلسلے میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حسین فاروق کی داستان الم؟

    مولانا مودودی مرحوم کے ساتھ درویش کی جتنی قربت تھی، گزرتے ہر لمحے کے ساتھ اس میں فرق آتا چلا گیا اور موقع ملنے پر پوری داستان وصل و ہجر رقم کرنے کا عزم رکھتا ہے ۔ برادر محترم شعیب بن عزیز نے کافی مدت قبل یہ تقاضا کیا کہ سید حسین فاروق مودودی کی کتاب آفتاب علم و عرفان پر ایک بھرپور [..]مزید پڑھیں

  • مہاتما گاندھی:عظیم انسان مگر ناکام سیاستدان

    دو اکتوبر کو پوری دنیا میں جس شخصیت کا جنم دن منایا جا تا ہے وہ بنیادی طورپر مذہبی آدمی تھے مگر انہوں نے سیاست سیکولر کی۔ اس شخصیت نے ہندومت کے ساتھ ساتھ مسیحیت کا بھی مطالعہ کر رکھا تھا۔  اور اسلام کو بھی اس قدر سمجھا تھا کہ بلاجھجک عوامی خطبات میں یہاں تک کہہ جاتا کہ رام او� [..]مزید پڑھیں

  • لتادیوی کی آواز: فن کی معراج

    دنیا میں بڑے بڑے خوش الحان آئے، گیت گاتے اور باجے بجاتے ایسے فنکار آئے کہ پرندے اڑنا اور راہی چلنا بھول جائیں۔ جیسے کہ ایک بڑی شخصیت کے متعلق بیان کہا جاتا ہے کہ جب وہ گیت گاتے اور باجا بجاتے تو متذکرہ بالا صورتحال پیدا ہو جاتی تھی۔ اگرچہ ہماری تحقیق کے مطابق یہ سب محاورةً تھا [..]مزید پڑھیں

  • امریکا کی اسرائیل سے محبت کا راز کیا ہے (4)

     مضمون ہذا میں ہم نے دو باتیں واضح کرنے کی کوشش کی ہے اول یہ کہ امریکا کی اسرائیل میں خصوصی دلچسپی اور بڑھی ہوئی محبت و دوستی  مادی مفادات اوردنیاوی تعلقات تک محدود نہیں ہے۔ بلکہ اس کی اہم وجہ وہ اخلاقی و روحانی تعلق ہے جو بائیبل نے اولاد یعقوب ؑکا اس خطہ ارضی سے قائم کر رکھ� [..]مزید پڑھیں

  • امریکا کی اسرائیل سے محبت کا راز کیا ہے (3)

    ارض مقدس کے متعلق زبور کا بیان: ”وہی خدا ہمارا خدا ہے۔ اس کے احکام تمام زمین پر ہیں جس نے اپنے عہد کو ہمیشہ یاد رکھا۔ اس کلام کو جو اس نے ہزار پشتوں کے لئے فرمایا۔ اسی عہد کو جو اس نے ابراہام سے باندھا اور اس قسم کو جو اس نے اضحاق  ؑ سے کھائی، اس کو اس نے یعقوب ؑکے لئے آئین یعنی [..]مزید پڑھیں

  • امریکا کی اسرائیل سے محبت کا راز کیا ہے (2)

    اس سے ہمارے بعض حضرات یہ خیال کرتے ہیں کہ شاید خدا کا یہ غضب اور یہ لعنت دائمی تھی اور اچھے خاصے پڑھے لکھے حضرات بھی یہود کے متعلق بڑی حد تک لاعلمی کا شکار ہیں۔ بلاشبہ ان کی بہت سی نسلوں نے مابعد بھی شرارتیں کیں اور انہیں ان کی سزا بھی ملی۔ لیکن نہ تو یہ سزائیں ابدی تھیں اور نہ ا� [..]مزید پڑھیں

  • امریکا کی اسرائیل سے محبت کا راز (1)

    ہمیں برسوں اس بات پر حیرت رہی کہ ریاست ہائے متحدہ امریکا جیسا عظیم الشان ملک جس کے عوام خدا، آخرت، بائیبل اور سیدنا مسیح  ؑ (Jesus Christ) پر ایمان ہی نہیں رکھتے بلکہ "God Bless You and America"  جس کا قومی نعرہ ہے جو پوری دنیا میں آئین، قانون، مساوات، جمہوریت، حقوق اور انسانی آزادیوں ک [..]مزید پڑھیں