افضال ریحان

  • چین امریکا نئی کولڈ وار(2)

    مسئلہ شہریت بل کا ہو یا امیت شاہ  کی پارلیمنٹ میں بے ہنگم الزام تراشیوں کا، اقوام کی سفارت کاری میں ادب و آداب یا دلجوئی بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ بڑا بھائی تبھی بڑا کہلانے کا حقدار ہوتا ہے جب وہ جیب سے کچھ جھاڑتا بھی ہے یہ فن مودی جی کو تو چائے بیچنے کے باوجود نہیں آ سکا۔  لیکن [..]مزید پڑھیں

  • سوڈان: اسلامی کی بجائے سیکولر ریاست کیوں؟

    سوڈان افریقہ کا تیسرا بڑا ملک ہے، اس کی 45 ملین آبادی میں91 فیصد مسلمان اور محض 6 فیصد مسیحی ہیں۔1989سے یہاں عمر البشیر کی سخت گیر اسلامی حکومت قائم تھی جو عسکری طاقت سے امہ پارٹی کے وزیراعظم صادق المہدی کی حکومت ہٹا کر برسر اقتدار آئے تھے۔ پھر تین دہائیوں بعد ان کی حکومت کا خاتمہ [..]مزید پڑھیں

  • چین و امریکہ: ایک نئی سرد جنگ کی تیاری؟

    گراں خواب چینی سنبھلنے لگے ہمالہ کے چشمے اُبلنے لگے چینیوں کے بارے میں علامہ اقبال نے جس زمانے میں یہ الفاظ لکھے تھے اس وقت تو شاید ہمالہ کے چشمے اتنے نہیں ابلے تھے، جتنے ان کی وفات سے ایک دہائی بعد یا پھر آج ابل رہے ہیں۔ ممالک و اقوام میں حکمرانی کے مزے لینے والے صدور ہوں یا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہم تلخ حقائق کا ادراک کب کریں گے؟

    ہماری دیہی زندگی میں ایک محاورہ مستعمل ہے کہ ’گیارھویں کا پتہ بارھویں کو چلتا ہے‘۔ دہشت گردوں کے خلاف جن دنوں سرگرمی سے آپریشن کیا جا رہا تھا، تب بیرون ملک دورے پر گئے ہوئے ہمارے عسکری سربراہ نے میڈیا کے سامنے اقبال کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ ہم نے اپنی غلط پالیسیوں کے ذریعے [..]مزید پڑھیں

  • سعودی عرب سے دوستی ہمارا ایمان

    قیام پاکستان کے بعد سے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ایک جان اور دو قالب جیسے رہے ہیں۔ پاکستان کا ہر نیا حکمران حلف اٹھانے کے بعد زیارت حرمین شریفین کے بعد سعودی شاہ کی خدمت میں پیش ہونا ایسے ہی سعادت سمجھتا ہے۔ جیسے ایک زمانے میں خلیفہ سے سلطانی کی مہر لگوائی جاتی تھی۔  ی [..]مزید پڑھیں

  • پاک ہند مشترکہ تہذیبی جڑیں؟

    پاکستان اور انڈیا اس وقت بلاشبہ دو آزاد اور شاید خودمختار ممالک ہیں جن کے سات دہائیوں پر محیط تعلقات میں نشیب و فراز ہی نہیں رہے بلکہ سچ تو یہ ہے کہ ان کے بیچ شیرینیاں بانٹنے والے کمزور اور تلخیاں ابھارنے والے ہمیشہ طاقتور رہے ہیں۔  چھوٹی بڑی چار جنگیں بھی لڑی جا چکی ہیں۔ ہر [..]مزید پڑھیں

  • اتاترکؒ کی فکری عظمت اور جدید ترکی

    مسلم سوسائٹی پاک و ہند کی ہو یا عرب و عجم کی ان سب کا مشترکہ المیہ حریت فکر یا آزادی اظہار کا فقدان ہے۔ حقیقت میں یہ عامة المسلمین یا ان سے فکری ہم آہنگی رکھنے والے راسخ العقیدہ اہل علم یا اسلامی روایات پر ایمان و ایقان رکھنے والے دانشوران کا ایشو نہیں ہے۔ وہ سب جاری و ساری چلن سے [..]مزید پڑھیں

  • مودی جی! رام کا نام بدنام نہ کرو

    تہذیبی و ثقافتی اہمیت بلکہ مذہبی حوالے سے بھی بھارتی ریاست اتر پردیش کو ہندوستان کا دل ہی نہیں دماغ بھی قرار دیا جا سکتا ہے ۔ 75اضلاع پر مشتمل یہ اکیلی ریاست آبادی کے لحاظ سے قریباً پورے پاکستان کے برابر ہے ۔ ہندوﺅں اور انڈین مسلمانوں کا تہذیبی سنگم ہے ۔ خطے کی زرخیزی بڑھانے ک [..]مزید پڑھیں

  • تیری نگہ سے ہے پوشیدہ آدمی کا مقام

    ہماری مذہبی جماعتیں ہوں یا سیاسی ان کا ا یک المیہ یہ ہے کہ اندرونی یا بیرونی ہر دو حوالوں سے جو شخص زیادہ شدت سے بولتا ہے، پارٹی یا جماعت میں اس کی وفاداری کو زیادہ مانتے ہوئے اس کی پذیرائی بھی اسی ریشو سے زیادہ کی جاتی ہے۔ اندرونی سے ہماری مراد ہے اندرونی پالیسی یا پارٹی کا سس [..]مزید پڑھیں