افضال ریحان

  • کہ ہم تو رسم محبت کو عام کرتے ہیں

    جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کی رحلت پر جماعت کے لوگ اور ان کے دیگر مداحین بہت کچھ لکھ رہے ہیں لیکن وہ سب زیادہ تر یک طرفہ ہے۔ توصیف و مدح سرائی پر محیط، جبکہ شخصیات کا جائزہ لیتے وقت ہمیں ستائش اور آن بان شان کے ساتھ شخصیت کے دیگر حقائق کو بھی نظرانداز نہیںکرنا چاہئے۔ [..]مزید پڑھیں

  • ایوان اقتدار میں انسانی خدمت کی مثال ؟

    انسانیت کے پچھلے پانچ ہزار سالہ ادوار کا مطالعہ کریں تو سب سے درد ناک المیہ جبر اور طاقت کا اندھا استعمال جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا جنگلی اصول ہے۔ اقتدار یا حکمرانی کی ہوس نے ملک گیری یا فتوحات کی راہ اپنائی جس سے انسانیت پے در پے کچلی جاتی رہی۔  یونانی فلاسفرز کی فکری عظ [..]مزید پڑھیں

  • آ اک نیا شوالہ اس دیس میں بنا دیں

    ہماری اردو شاعری میں کافر یا بت کے الفاظ محبوب کیلئے استعمال ہوتے ہیں کیونکہ محبوب کی توبہ شکن اداﺅں کے سامنے چنگا بھلا باشعور انسان بھی جان ہی نہیں ایمان کی بھی پروا نہیں کر پاتا۔ سچا عاشق اتنی بڑی نعمتیں نظر ناز پر قربان کر دیتا ہے۔ محبوب کوصنم یا بت اس لئے کہا جاتا ہے کہ عا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ کی ضرورت کیوں ؟

    ان دنوں میڈیا میں پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ 2020 زیر بحث ہے۔ حمایت اور مخالفت میں الفاظ کی زور آزمائی خوب کی جا رہی ہے۔ درویش کو ایک چیز ہمیشہ پریشان کرتی ہے کہ ہماری سوسائٹی میں ہر چیز کو اسلامی اور غیر اسلامی رنگ میں کیوں دیکھا جاتا ہے۔  حالانکہ95 فیصد معاملات محض انسانی ہ� [..]مزید پڑھیں

  • آیا صوفیہ: چرچ یا میوزیم؟

    یونانی میں ہاجیہ صوفیہ اور ترکی میں آیا صوفیہ کہلانے والے اس مقام کے معنی  مقدس دانش یا پاکیزہ شعور ہیں۔  پہلی مرتبہ قسطنطنیہ میں اس عظیم الشان آرتھو ڈوکس چرچ کی تعمیر 360 عیسوی میں رومن شہنشاہ قنسطنطین اعظم نے کی۔ اس میں لکڑی کا استعمال زیادہ تھا۔ اسے آگ لگی تو 415 عیسوی میں [..]مزید پڑھیں

  • مگر یہ بات کہ میں ڈھونڈتا ہوں دل کی کشاد

    ان دنوں پوری دنیا میں کورونا کورونا ہو گئی ہے، اس اندھی وبا نے نیک دیکھا ہے نہ بد، جو بھی اس کے شکنجے میں آیا ہے کچلا گیا۔ حقیقت تو یہی ہے کہ کورونا ایک بیماری ہے جس کا کسی گناہ ثواب، مذہب یا مسلک کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ پھر بھی کچھ مذہبی لوگ اپنا الو سیدھا کرنے کے لئے عامۃ ال� [..]مزید پڑھیں