افضال ریحان

  • ساحر لدھیانوی :باغی شاعروں کا امام

    آٹھ مارچ جہاں انٹرنیشنل ویمن ڈے کی حیثیت سے پوری دنیا میں منایا جاتا ہے،  وہیں اردو ہندی اور انسانیت سے محبت کرنے والوں کے محبوب شاعر، ادیب، فلاسفر، مدبر اور باغی رائٹر ساحر لدھیانوی کا جنم دن بھی ہے۔ آپ کی ولادت انڈین پنجاب کے شہر لدھیانہ میں ہوئی اور سال تھا 1921۔ اس حوال� [..]مزید پڑھیں

  • حقوق نسواں اور انسانی مساوات؟

    آٹھ مارچ ہر سال پاکستان سمیت پوری دنیا میں انٹرنیشنل ویمن ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ویمن مارچ کے ذریعے حقوق نسواں کے حوالے سے عامۃ الناس میں شعوری آگہی و بیداری کی کاوشیں کی جاتی ہیں۔ عورت مارچ میں جس طرح کے سلوگن یا مطالبات اٹھائے جاتے ہیں۔ ہمارے جیسے روایتی معاشروں میں ک [..]مزید پڑھیں

  • جمہوری تحریک کی حیرت انگیز کامیابی

    سینیٹ انتخابات میں اپوزیشن اتحاد پاکستان جمہوری تحریک کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی ایک سیٹ بیک حیرت یاکرشمے سے کم نہیں ہے۔ حکومتی اور اپوزیشن ووٹوں کے تناسب سے اس کا امکان نہیں تھا اور پھر وزیراعظم نے اپنے امیدوار کو جتوانے کیلئے دن رات ایک کر دیا تھا۔ اپنے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انتخابی دھاندلی کا تدارک مگر کیسے؟

    ہم میں سے ہر شخص کی یہ تمنا ہے کہ ترقی یافتہ جمہوری ممالک کی طرح ہمارے ملک میں بھی ایک مستحکم اور آئیڈیل جمہوری سسٹم مضبوطی سے قائم و دائم ہو جائے۔ لیکن یہاں سب سے بڑی خرابی سول ملٹری تعلقات میں غیر آئینی ہتھکنڈوں کے استعمال کی صورت شروع دن سے چلی آ رہی ہے۔ بارہا یوں م� [..]مزید پڑھیں

  • جوبائیڈن حکومت کو درپیش چیلنجز؟

    جوبائیڈن حکومت کو داخلی محاذ پر جو چیلنجز درپیش ہیں ان کی اس قدر متنوع جہتیں ہیں کہ تفصیل میں جائیں تو پورا کالم انہی کی نذر ہو جائے گا۔ ہمارے قارئین کو شاید ان ایشوز سے کوئی اتنی زیادہ دلچسپی نہیں ہو گی۔ اس لئے ہم ان کے خارجی محاذ پر پہلے بڑے چیلنج یعنی چائینہ پالیسی پر بات کر [..]مزید پڑھیں

  • معصوم انسانی مسکراہٹ کا پیکر

    14فروری ’ویلنٹائن ڈے‘ پوری دنیا میں محبت کے سمبل کی حیثیت حاصل کر چکا ہے۔ یہ محبت جو ایک پادری اور لڑکی سے شروع ہوئی تھی، اب محبوبہ اور بیوی سے بھی آگے بڑھتے ہوئے ماں باپ، بال بچوں دوست احباب سب کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔ ویلنٹائن ڈے یا یوم محبت پر برس ہا برس سے بہت کچھ ل� [..]مزید پڑھیں

  • قوم سے معافی مانگ کر جیو

    نوعمری کی یادیں بڑی انمٹ ہوتی ہیں۔ درویش، مذہبی جنون سے سرشار دیوبندیت کے بارڈر کو کراس کرتے ہوئے ریاستِ مودودیت میں داخل ہو رہا تھا۔ پوری طرح فکر مودودی میں ڈوب کر ہر چیز کو اسلامی و غیر اسلامی کے چشموں سے دیکھتا اور جھانکتا۔ مولانا صاحب نے اپنے مخصوص نظریہ حیات کے تحت مغرب [..]مزید پڑھیں

  • آئین، جمہوریت اور شائستگی کی فتح (3)

    واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خاں کی توقعات یا امیدیں اپنی جگہ، وہ اپنی حساس ذمہ داری کی بدولت ایک مخصوص سرکل کے اندر رہ کر ہی بات کر سکتے ہیں۔ ایک سفارت کار اور ایک تجزیہ کار میں یہی فرق ہوتا ہے کہ آخر الذکر خالی ڈپلومیسی سے آگے بڑھ کر حقائق واضح کر سکتا ہے۔ ہمیں اس حوا� [..]مزید پڑھیں