افضال ریحان

  • ٓئین، جمہوریت اور شائستگی کی فتح(2)

    کہا جاتا ہے کہ امریکی حکومتوں کے بدلنے یا آنے جانے سے امریکا کی جو مستقل پالیسیاں ہیں ان میں کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ مثال کے طور پر اسرائیل یا سعودی عرب کے ساتھ امریکیوں کے جو قریبی یا تاریخی تعلقات ہیں یہ تو ہو سکتا ہے ان میں تھوڑی کمی بیشی ہو جائے، کسی حکومت میں گرمجوشی بہت زی [..]مزید پڑھیں

  • آٓئین، جمہوریت اور شائستگی کی فتح

    کہاوت ہے کہ اس کرہ ارضی پر ایک ایسا ملک ہے جس کی سرحدیں دنیا کے ہر ملک سے ملتی ہیں اس کا نام ہے ریاست ہائے متحدہ امریکا۔ امریکا کی اہمیت محض اس کی دفاعی یا معاشی طاقت نہیں ہے بلکہ جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ اس کی آئینی، جمہوری اور تہذیبی ترقی و استحکام میں سربلندی ہے۔ اندرونی [..]مزید پڑھیں

  • تماشا دکھا کر مداری گیا

    قومی حوالے سے آج کالم تو بنتا تھا فارن فنڈنگ کیس پر اور اس سلسلے میں ہمارے کمزور الیکشن کمیشن نے گزشتہ سات سالوں سے جو وتیرہ اپنائے رکھا ہے اس کا محاکمہ ہونا چا ہئے ۔ اس کے ساتھ ہی براڈ شیٹ کیس نے رہتی کسر نکال دی ہے جس نے سوائے نیوی چیف منصورالحق کی سبمیرین ڈیل کے یا شیرپاؤ والی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اصل لڑائی شعور اور جہالت کی ہے ؟

    سچائی یہ ہے کہ آج کی دنیا میں اصل لڑائی نہ تو کفر اسلام کی ہے اور نہ نیک و بد کی۔ نہ ہندو مسلم کی ہے اور نہ شیعہ سنی یا بریلوی دیوبندی کی۔ اصلی و حقیقی جنگ شعور اور جہالت کے درمیان برپا ہے۔ جہاں جہاں جتنی جتنی جہالت ہے وہیں وہیں اسی مقدار میں جنونیت ، منافرت، دشمنی اور لڑائی پنج� [..]مزید پڑھیں

  • کیا یہاں کمزور مذہبی طبقات لاوارث ہیں؟

    کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ کمیونٹی کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں شہیدوں اور لاشوں کو بھی انصاف کیلئے احتجاج کرنا پڑتا ہے۔ یہاں بنیادی انسانی ضروریات کی اشیا مہنگی ہیں مگر انسانی خون سستا ہے۔ جو ریاست عوامی � [..]مزید پڑھیں

  • شیعہ ہزارہ کمیونٹی پر ظلم و جبر کب تک ؟

    نئے سال کا آغاز ہوتے ہی خیر کی خبر کیا آتی بلوچستان کی شیعہ ہزارہ کمیونٹی پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ مچھ میں رات گئے منصوبہ بندی کے ساتھ بیس پچیس دہشت گردوں نے ہزارہ برادری کے گیارہ کان کنوں کو پوری پہچان کرنے کے بعد ہاتھ پاﺅں باندھ کر چاقوﺅں اور چھریوں کے ساتھ ذبح کر دیا۔ یہ سفاکیت و � [..]مزید پڑھیں

  • کرسمس اور سالِ نو کی مبارک؟

    علامہ اقبال کے فرزند جسٹس (ر) جاوید اقبال مرحوم نے ہیپی نیو ایئر منانے کے متعلق یہ کہہ رکھا ہے کہ ”نئے سال کی آمد پر خوشی اس لئے منائی جاتی ہے کہ لوگوں کو نئے سال میں خیر کی توقع ہوتی ہے۔نیوایئر پرخوشی منانے کی رسم قدیم زمانے کی ہے، جب مذاہب میں جبر نہیں ہوتا تھا، تب یہ سمجھا جا [..]مزید پڑھیں

  • اپنےاناڑی ہونے کا اعتراف؟

    کہنے والے کی ایک سو ایک باتوں کو کوئی جھوٹ یا غلط کہہ سکتا ہے لیکن اس بات میں شک کی کوئی گنجائش نہیں ہے کہ ”بغیر تیاری کے حکومت نہیں ملنی چاہیے“۔ انگریزی محاورہ کے مطابق استحقاق کے بغیر خواہش نہ کرو۔  حکومت و اقتدار تو خیر بڑی چیز ہے سمجھدار انسان کو تو بغیر تیاری کے کس [..]مزید پڑھیں

  • مغربی تہذیبی اقدار اور اسلامو فوبیا؟

    پروپیگنڈا فی زمانہ ایک ایسا مہلک ہتھیار ہے جس کی کاٹ سے کچے ذہنوں کو چھلنی کیا جا سکتا ہے۔ جاہل کو عالم اور عالم کو جاہل دکھایا جا سکتا ہے۔ فراڈ کو صادق و امین اور صادق و امین کو فراڈ یا ٹھگ ثابت کیا جا سکتا ہے۔  اگرچہ تحقیق سے اصلیت واضح ہو جاتی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہاں تحق [..]مزید پڑھیں