سینیٹ انتخابات اور سنیٹر پرویز رشید سے ’حسن سلوک‘
- تحریر افضال ریحان
- 03/03/2021 5:24 PM
- 6300
سینیٹ انتخابات ضوابط کے مطابق ہر تین سال بعد منعقد ہوتے ہیں مگر اب کے ایسا رولا پڑا ہے کہ نہ جانے کونسا بھونچال آنے و الا ہے۔ حالانکہ ایسی کوئی بات یہاں سرےسے موجود ہی نہیں جس کے جتنے ووٹ ہیں کم و بیش تھوڑا اوپر نیچے حصہ بقدر جثہ ہی ملنےہیں۔ پچھلے سینیٹ انتخابات میں کچھ ایسی &r [..]مزید پڑھیں