امریکا و یورپ سے انڈین معاہدے
- تحریر افضال ریحان
- 02/04/2026 5:55 PM
ہمارے ملک بالخصوص میڈیا میں انڈیا اور پاکستان کو بالعموم باہم حریف ممالک کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ جبکہ درویش کی ہمیشہ یہ تمنا ہوتی ہے کہ یہ دونوں برادر ہمسایہ ممالک حریف نہیں، حلیف ہونے چاہئیں اور اسی طرح انہیں پیش کیا جانا چاہیے۔ یہ خواہش محض اس صحافی یا قلمکار کی نہیں ہے۔ [..]مزید پڑھیں