پاک ہند مشترکہ تہذیبی جڑیں؟
- تحریر افضال ریحان
- 08/17/2020 5:14 PM
- 9170
پاکستان اور انڈیا اس وقت بلاشبہ دو آزاد اور شاید خودمختار ممالک ہیں جن کے سات دہائیوں پر محیط تعلقات میں نشیب و فراز ہی نہیں رہے بلکہ سچ تو یہ ہے کہ ان کے بیچ شیرینیاں بانٹنے والے کمزور اور تلخیاں ابھارنے والے ہمیشہ طاقتور رہے ہیں۔ چھوٹی بڑی چار جنگیں بھی لڑی جا چکی ہیں۔ ہر [..]مزید پڑھیں