افضال ریحان

  • اسماعیل ہانیہ اور پیارے مسلمانو!

    آج صبح سوچ رہا تھا کہ اکتیس جولائی کے ریفرنس سے اپنے پیارے گائیک امام خوش الہانی، محبوب زمانی و ربانی، جنت مکانی حاجی محمد رفیع صاحب کی دلآویز آواز کے سحر کی مدح سرائی میں لکھوں جن کی پیدائیش 1924 کو ہمارے گریٹر پنجاب میں ہوئی تھی سو اس مناسبت سے ان کی پیدائش کا جشن صد سالہ منایا ج [..]مزید پڑھیں

  • کھلاڑی کا پیغام، عسکریوں کے نام

    سینے پر ہاتھ رکھ کر کہیے کہ اس تضادستان کے موجودہ حالات میں تدبر وخرد کی کون سی ایسی گتھی ہے جو خامہ فرسائی سے سلجھائی جائے۔ کسی دوست نے کیا خوب کہا ہے کہ انڈیا محض اپنی آئی ٹی کی ترقی سے 193 ارب ڈالر کمارہا ہے، مگر کوئی واویلا ہے نہ بڑھک نہ شورشرابہ جبکہ ہم ترلے منتوں سے سخت شرائط [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ عدت ہے یا نکاح کے اوپر نکاح

    ہمارا قومی المیہ ہے کہ یہاں لوگ کسی بھی چیز کی حقیقت یاروٹس تک پہنچنے کی کاوش چھوڑ، تمنا آرزو یا تجسس بھی نہیں کرتے۔ سٹڈی کا ذوق ہی نہیں بس سطحی پن ہے۔ دوسرے یہ کہ مطلب کی بات لیں گے بالمقابل اپروچ پر دلائل کا پہاڑ بھی لگا دو نظرانداز کردیں گے۔ ہماری جوڈیشری کا بھی یہ بدترین ال� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مسئلہ عدت یا نکاح کے اوپر نکاح؟

    بانئ پی ٹی آئی، ہمارے سابق کھلاڑی کی عدت کا کیس کافی عرصے سے ہماری عدالتوں مین زیر بحث ہے دو فیصلے بھی آچکے ہیں اور ابھی مزید اعلیٰ عدالتوں میں اس کی اپیلیں دائر ہوتی دکھتی ہیں۔ ہمارے میڈیا اور عوام میں بھی اس پر خوب چہ مگوئیں ہورہی ہیں۔ کوئی حمایت میں اور کوئی مخالفت میں بولت [..]مزید پڑھیں

  • آپریشن عزم استحکام یا عدم استحکام؟

    ان دنوں ہماری سیاست و صحافت میں “آپریشن عزم استحکام” کا بہت چرچا ہے، ہر دو اطراف خوب دلائل دیے جارہے ہیں۔ حکومت کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ آئے روز ہماری فورسز پر جو مسلح حملے ہورہے ہیں اس دہشت گردی کو روکنے کیلئے یہ آ پریشن ناگزیر ہے۔  اپیکس کمیٹی اس کی منظوری دے چکی � [..]مزید پڑھیں

  • جبر و جہالت کی حکمرانی کب تک؟

    اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین محترم ڈاکٹر راغب نعیمی نے سانحۂ سوات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی گھناؤنا غیر شرعی فعل قراردیا ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی فرد یا گروہ کو شرعی، قانونی اور اخلاقی طور پر کوئی حق نہیں پہنچتا ہے کہ وہ کسی بھی دوسرے شخص کو سزا دے خود ہی منصف اور مد� [..]مزید پڑھیں

  • مودی سرکار تیسری بار (3)

    دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں حالیہ انتخابی پراسس اور ان کے نتائج پر بحث مباحثہ تو ابھی جاری رہے گا مگر کچھ باتیں انڈین ڈیموکریسی کے لیے اگر تشویشناک نہیں بھی ہیں تو چیلنجز ضرور ہیں۔ مثال کے طور پر لوک سبھا میں پہنچنے والے ایسے نمائندے جن پر ٹیررازم کے واضح ثبوتوں کے ساتھ الزا [..]مزید پڑھیں

  • مودی سرکار تیسری بار

    انڈین انتخابات: مودی سرکار تیسری بار“ کے عنوان سے قسط وار ایک سلسلہ شروع کررکھا تھا۔ درویش کو چناؤ سے پہلے بھی اس حوالے سے کوئی ابہام نہیں تھا کہ مودی پنڈت نہرو کا ریکارڈ برابر کرتے ہوئے تیسری بار بھارت کے پردھان منتری منتخب ہوجائیں گے الجھاؤ صرف اس ایشو پر تھا کہ بی جے پی یا [..]مزید پڑھیں

  • پاک ہند نفرت کو امید میں بدلیں مگر کیسے؟

    پاکستان اور ہندوستان کی قیادت کے درمیان پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ پاکستان میں تین بار منتخب ہونے والے سابق وزیراعظم ، ن لیگ کے صدر نوازشریف نے بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کو حالیہ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن میں آپ کی کامیابی بھارتی عوام کے آپ [..]مزید پڑھیں

  • انڈین انتخابات اور مودی سرکار

    دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت برادر ہمسایہ ملک بھارت کے انتخابات اس وقت پوری دنیا میں زیر بحث ہیں جن میں ایک ارب چالیس کروڑ عوام اور اٹھانوے کروڑ ساٹھ لاکھ ووٹرز اپنے نمائندوں کا چناؤ کر رہے ہیں۔ انتخاب سات مراحل پر مشتمل ہے۔ آخری مرحلہ یکم جون کو پورا ہونا ہے اور انتخابی نتائج کا [..]مزید پڑھیں