افضال ریحان

  • نوازشریف کا بیانیہ اور لیگی صدارت

    کئی زیادتیاں اور منافقتیں، منافرتوں میں ڈھل کر ایسی شدید ہوجاتی ہیں کہ کوئی بھی باضمیر و بااصول انسان مرتے دم تک ان دھوکے بازوں کو معاف نہیں کرسکتا۔ مفاد پرست لوگوں کو چاہیے کہ وہ دھوکہ دہی اور بے اصولی کرتے وقت ریڈلائن کراس نہ کریں جسے انسانی تعلقات میں پوائنٹ آف نوریٹرن کہ [..]مزید پڑھیں

  • جماعت اسلامی کی منتخب امارت( 4)

    میاں طفیل محمد کی پراصرار معذرت اور امارت سے رضاکارانہ سبکدوشی کی استدعا کے باوجود 1987 کے جماعتی انتخاب میں اراکین کی اچھی خاصی تعداد نے انہیں امیر بنانے کے لیے ووٹ کاسٹ کیا۔ لیکن اکثریت نے قاضی حسین احمد کو پسند کیا۔ ان دنوں جنرل ضیا الحق پر ہمارے قومی میڈیا میں شدید ترین تنق [..]مزید پڑھیں

  • جماعت اسلامی کی منتخب امارت (3)

    درویش اپنے سکول اور کالج کے دور سے ہی ذہنی و فکری طور پر جماعتِ اسلامی اور اس کے بانی مولانا مودودی کے ”مخصوص فہم اسلام“ اور ”مکمل ضابطۂ حیات“ پر ایمان لے آیا تھا۔ اس کے بعد مولانا مرحوم کی شاید ہی کوئی کتاب ہو جس میں اس نے مغز ماری نہ کی ہو۔ سلاجقہ سے لے کر سیرت سرور [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایران اسرائیل آویزش کا انجام (2)

    ایران کا اسرائیل پر حملہ کیا امریکا و اسرائیل کو اعتماد میں لے کر فیس سیونگ کیلیے ایران کا پری پلانڈ ڈرامہ تھا؟ ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے سے نہ تو یہود کا کوئی جانی نقصان ہوا ہے اور نہ ہی انفراسٹرکچر کو کوئی گزند پہنچی ہے۔ اس لیے موجودہ عالمی حالات اور اپنی رائے عامہ کا � [..]مزید پڑھیں

  • جماعت اسلامی کی نومنتخب امارت (2)

    عنوانِ بالا کے تحت پچھلی قسط میں ہم نے جماعت اسلامی کی نظریاتی پختگی یا شدت کا جائزہ لیتے ہوئے مولانا مودودی مرحوم اوران کے جانشین میاں طفیل محمد سے لے کر ان کے بعد جماعتی امارت پر فائز ہونے والی چاروں شخصیات قاضی حسین احمد، سید منور حسن، سراج الحق اور حافظ نعیم الرحمن کا اجمال [..]مزید پڑھیں

  • کیا ایرانی صدر کا دورہ نمائشی تھا (2)

    ایران اور اسرائیل کے موجودہ تنازعہ کے عالمی تناظر میں ایرانی صدر کا یہ دورۂ پاکستان کم از کم ان دنوں کسی طرح بھی پاکستان کے حق میں نہیں تھا۔ اس سے دنیا کو خواہ مخواہ اسی طرح کا غلط پیغام گیا جس طرح ایک تعلی باز کھلنڈرے پاکستانی وزیراعظم نے روس کا دورہ عین اس روز کیا جس روز روس � [..]مزید پڑھیں

  • کیا ایرانی صدر کا دورہ نمائشی تھا؟

    جس طرح عالمی سطح پر ہمیشہ پاکستان کو یہ کہاجاتا ہے کہ وہ اپنے ہمسایوں بالخصوص بھارت سے اپنے تعلقات بہتر کرے اسی طرح اندرونِ ملک بھی اس نوع کی خواہشات کا اظہار ہوتا رہتا ہے۔ حال ہی میں تاجر برادری نے کراچی میں وزیراعظم سے ملاقات میں ملک کی معاشی بہتری کے لیے اس بات پر زور دیا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی

    سوائے سن ستر کے پاکستان میں اب تک جتنے بھی انتخابات ہوئے ہیں ان میں سے کوئی بھی ایسا نہیں کہ جس کی شفافیت پر انگلی نہ اٹھائی گئی ہو۔ یا اسے متنازع اور دھاندلی زدہ قرار نہ دیا گیا ہو۔ اس امر میں کوئی شک نہیں کہ ہر انتخاب میں کہیں نہ کہیں کچھ نہ کچھ بے ضابطگیاں ضرور ہوتی ہیں لیکن � [..]مزید پڑھیں

  • جماعت اسلامی کی نومنتخب امارت

    جماعت اسلامی ہمارے ملک کی ایک منظم سیاسی و مذہبی تنظیم قرار دی جاتی ہے جس کی بنیاد مولانا مودودی نے 26 اگست 1941 کو یونائیٹڈ انڈیا کے اسی شہر لاہور میں رکھی اور وہ اس کے پہلے امیر چنے گئے۔ پارٹیشن کے حوالے سے بھی جماعت اور مولانا صاحب کا اپنا ایک مخصوص نقطہ نظر تھا جو اگر پوری طرح [..]مزید پڑھیں

  • ایران اسرائیل آویزش کا انجام کیا ہو گا؟

    اس وقت عالمی میڈیا یا سیاست میں اسرائیل ایران چپقلش یا آویزش پوری طرح چھائی ہوئی ہے جس کا آغاز فروری 1979 میں خمینی انقلاب کے ساتھ ہی ہوگیا تھا۔ کیونکہ ماقبل شاہ ایران کے دور میں عربوں کی اسرائیل کے خلاف جس قدر مخالفت تھی، شاہ کی اسی قدر اسرائیل سے دوستی تھی۔ یہ تعلقات سفارتی، � [..]مزید پڑھیں