افضال ریحان

  • معزز خاتون کے خلاف ہراسمنٹ کیوں؟

    مذہبی جنون کی ہر کوئی مذمت کرتا ہے۔ وہ بھی جو اس کے مرتکبین ہیں۔ ذرا ان سے بات کرکے دیکھیے یوں محسوس ہو گا کہ شاید وہ ہم لبر ل لوگوں سے بھی مذہبی جنونیت کی مخالفت میں دس ہاتھ آگے ہیں۔ ہر کوئی بولے گا کہ ہمارا مذہب دوسروں سے نفرت کرنا نہیں سکھلاتا، انسان اشرف المخلوقات ہے۔ ہمیں [..]مزید پڑھیں

  • کوئی نظریہ انسانیت سے مقدس نہیں؟

    ہماری سوسائٹی میں کسی بھی ایشو پر جتنی فکری Polarisation ہے شاید ہی کسی اور سوسائٹی میں ہو۔ اس کی بڑی اور اصل وجہ ریاستی و مذہبی جبر ہے۔ حریت فکر یا فکری آزادی یہاں اعلیٰ انسانی قدر نہیں بلکہ ایسی سوچ ناقابلِ معافی جرم ہے۔ یہاں پاپولیریٹی کا مجرب نسخہ یہ ہے کہ روایتی و حاوی فکر کی [..]مزید پڑھیں

  • سویلین اتھارٹی اتنی کمزور کیوں؟

    جبر و آمریت اور اسٹیبلشمنٹ کی پرزور مخالفت اس درویش کے رگ و ریشے یا ہڈیوں تک پہنچی ہوئی ہے۔ اس اپروچ کے زیر اثر اس کی کتاب “جمہوریت یا آمریت؟” تخلیق ہوئی اس پس منظر میں محترم ڈاکٹر جاوید اقبال سے کئی مواقع پر بحث بھی ہو جاتی۔ جن کا فرمانا ہوتا کہ دیکھیں اصولی اور نظریاتی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مولانا کیا ہم احتجاجی تحریک کے متحمل ہیں؟

    جمعیت علمائے اسلام اپنی اصل میں نہ صرف دیو بند تحریک کا جزولاینفک ہے بلکہ جمعیت علمائے ہند کا ایک طرح سے پاکستانی چیپٹر یا چہرہ ہے۔ کسے معلوم نہیں ہے کہ جمعیت علمائے ہند نے ہمیشہ کانگریس کے ساتھ مل کر جدوجہد سے بھرپور عوامی سیاست کی ہے مخالفین ان پر کانگرسی علما کی پھبتی بھی کس� [..]مزید پڑھیں

  • مریم نوازکیا نئی بینظیر بھٹوبن پائیں گی؟

    الیکشن 85 کے بعد جس روز نواز شریف چیف منسٹر پنجاب منتخب ہوئے، درویش کی ملاقات میاں طفیل محمد سے ہوئی۔ جھٹ سے پوچھا ’’میاں صاحب آپ نواز شریف کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کو کیسے دیکھتے ہیں؟‘‘۔ بولے ’’آپ بتائیں آپ کے تاثرات کیا ہیں؟‘‘ عرض کی ’’میاں صا� [..]مزید پڑھیں

  • جسٹس قاضی فائز عیسی کی عظمت

    سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کی غلط رپورٹنگ سے کئی غلط فہمیاں پیدا کی جارہی ہیں۔ اور ایسا تاثر دیا جارہا ہے کہ جیسے سپریم کورٹ نے دوسری آئینی ترمیم سے انحراف کیا ہے۔ اور مذہب کے خلاف جرائم کے متعل [..]مزید پڑھیں

  • مقتدرہ جمہوریت کی محافظ؟

    حکومت سازی کے لیے نمائشی تعطل ختم ہوا۔ ہمارے طاقتوروں نے جو کچھ چاہا الحمد للہ وہ سب ہوگیا مگر اس میں کوئی چیز بھی انوکھی یانرالی نہیں۔ 9فروری کے روز ہی سب کچھ واضح تھا کہ سولہ ماہ والی جیس تیسی سوغاتیں پھر مسلط ہونے جارہی ہیں۔ بلند پرواز ہمارا وزیراعظم ہوگا اور پاکستان کھپے � [..]مزید پڑھیں

  • عمران مولانا بھائی بھائی؟

    جمعیت علمائے اسلام اپنی اصل میں نہ صرف دیو بند تحریک کا جزولاینفک ہے بلکہ جمعیت علمائے ہند کا ایک طرح سے پاکستانی چیپٹر یا چہرہ ہے۔ کسے معلوم نہیں ہے کہ جمعیت علمائے ہند نے ہمیشہ کانگریس کے ساتھ مل کر جدوجہد سے بھرپور عوامی سیاست کی ہے۔ مخالفین ان پر ہمیشہ کانگرسی علما کی پھب [..]مزید پڑھیں

  • بلاول میں تہذیب کی کمی کیوں ہے؟

    ہماری قومی سیاست پر چھائے شکوک و شبہات، الزامات اور بے یقینیوں کے تمام بادل چھٹ چکے۔ صاف شفاف انتخابی مطلع میں ہر چیز روزِ روشن کی طرح واضح ہوچکی۔ تمنائیں تو ہر انسان کی آئیڈیل ہوتی ہیں مگر لازم نہیں کہ ہر خواب ہو بہو شرمندۂ تعبیر ہوجائے۔ ان انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی جس طرح ڈ [..]مزید پڑھیں