افضال ریحان

  • الیکشن 2024: ناتواں جمہوریت کے مفاسد؟

    الیکشن 2024 کے پرامن اور منصفانہ انعقاد پر پاکستان الیکشن کمیشن اور ملک کے جمہوریت نواز تمام طبقات کو مبارک ہو ۔ بلاشبہ ان انتخابات میں خلاف توقع کسی ایک پارٹی کو سمپل میجارٹی حاصل نہیں ہوسکی۔ تینوں صوبوں میں تینوں قیادتوں کو حصہ بقدر جثہ مل گیا ہے۔ جس طرح سندھ میں پی پی کی حکو [..]مزید پڑھیں

  • عوام کی تقدیر، آج کن ہاتھوں میں؟

    آج ہمارے اس بد قسمت خطہ ارضی کی تقدیر کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے جو لوگ ہمارے ان انتخابات کی شفافیت پر مختلف النوع سوالات اٹھا رہے ہیں، وہ جائز ہیں اور انہیں ان کے جوابات ملنے چاہیں۔ نہ یہ سوالات نئے ہیں اور نہ جوابات انوکھے ہیں۔ ہمارے اس تضادستان کی پوری پون صدی پر محیط ہسٹری اس [..]مزید پڑھیں

  • سابق اور موجودہ شوہر کی لڑائی کیوں؟

    غیر شرعی نکاح کیس میں دورانِ سماعت بشریٰ بی بی، جن کی شہرت پنکی پیرنی کے نام سے ہے، ان کے سابق شوہر خاور مانیکا اور موجودہ شوہر جنہیں ان دنوں بانی پی ٹی آئی بولاجاتا ہے آپس میں لڑ پڑے۔ پچھلے بنچ پر بیٹھی بشریٰ بی بی بھی لڑائی میں کود پڑیں اور اپنے سابق شوہر کو لعن طعن کرتی رہیں� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہمارے اقتدار کی تکون اور عوام؟

    دنیا بھر کی جمہوریتوں کا چلن اس یونیورسل اصول پر ہے کہ ”طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں“۔ لیکن اس تضادستان میں طاقت کا سرچشمہ وہ ہے جس کے ہاتھ میں لٹھ یا ڈنڈا ہے۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ ڈنڈا پیر ہے بگڑے تگڑے لوگوں کا۔ اگر کسی کو شک ہے تو بے شک 9 مئی والوں سے پوچھ لے۔ یہی وجہ ہے کہ اس [..]مزید پڑھیں

  • تیس مار خاں کی کہانی ختم شد؟

    سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا جرم ثابت ہونے پر خصوصی عدالت نے ہمارے تیس مار خاں کھلاڑی کو ایک گدی نشین سمیت دس سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے تو اس پر مختلف النوع چہ مگوئیاں ہورہی ہیں۔ طرح طرح کے سوالات اُٹھائے جارہے ہیں۔ حالانکہ درویش کو دس سے چودہ سال کی سزا [..]مزید پڑھیں

  • ’مہنگائی مکاؤ، عوام بچاؤ‘ انتخابی نعرہ

    8 فروری 2024 کے انتخابات جس طرح قریب آ رہے ہیں، اسی طرح انتخابی سرگرمیوں میں بھی تیزی آتی جا رہی ہے۔ التوا کے حوالے سے جو شکوک و شبہات پھیلائے جا رہے تھے، وہ اب تقریباً ختم ہو کر رہ گئے ہیں۔ البتہ انتخابی شفافیت پر جو سوالات اٹھائے جا رہے تھے، ان کے جوابات پر شاید ابھی تک پوری تسل [..]مزید پڑھیں

  • ایران کی پاکستان کے خلاف جارحیت

    ایران ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے جس کے ساتھ ہمارے تہذیبی و ثقافتی تعلقات صدیوں پر محیط ہیں۔ پاکستان قائم ہونے کے بعد بھی اچھی خاصی گرم جوشی قائم رہی ہے۔ علمی، ادبی، تجارتی اور بالخصوص مذہبی حوالے سے بھی ایران کی خصوصی حیثیت ہے ہمارے ایک مذہبی فرقے کے لوگ بالخصوص زیارتوں کے لیے � [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے سیاسی بیانیے اور مکافات عمل؟

    الحمدللہ تمام تر تنازعات اور الجھنوں کے باوجود ہمارا قومی قبلہ درست ہے۔ پاکستانی قوم مختلف النو ع شکایات رکھتے ہوئے جمہوری سفر پر گامزن ہے۔ 8 فروری کے انتخابات میں بال برابر شک و شبہ نہیں یہ پتھر پر لکیر ہیں۔ لوگ سینٹ کی جن قراردادوں کا ریفرنس دے رہے تھے، وہ انتہائی کمزور نچل� [..]مزید پڑھیں

  • ہماری سیاسی الجھنیں اور جناح ثالث؟

    8فروری کے انتخابات پتھر پر لکیر قرار دیے جانے کے باوجود کئی احباب ہیں جن کی تسلی نہیں ہورہی۔ ہماری صحافت میں بھی ایسے بہت سے سینئر تجزیہ کار ہیں جو کھوکھلی باتیں تو خوب کرتے ہیں مگر زمینی حقائق کا ادراک نہیں رکھتے۔ پہلے خود ہی ایک نوع کا جعلی پروپیگینڈہ کرتے ہوئے ایک مصنوعی ن� [..]مزید پڑھیں

  • عدالتی و سیاسی تطہیر کے تقاضے

    میڈیا کا ایک معروف بلکہ پاپولر شخص جو کراچی سے ایم این اے بن کر خود کو بڑا سیاستدان بھی خیال کرنے لگا تھا، اپنے کرتوتوں یا حالات کے جبر میں آکر جب اس نے واپسی کی راہ اختیار کی تو درویش نے ایک کالم تحریر کیا ”خس کم جہاں پاک“۔ ایک بڑے صحافی نے خفگی دکھائی کہ آپ کو مستعفی ہون� [..]مزید پڑھیں