افضال ریحان

  • ڈاکٹر فرزانہ ارشد کی دانائی

    ہماری معروف و باصلاحیت اینکر پرسن ڈاکٹر فرزانہ ارشد کی تاریخ ولادت 12مارچ ہے۔ آپ کی ابتدائی تعلیم فیصل آباد میں ہوئی اور وہیں سے گریجویشن کرنے کے بعد فیملی کے ساتھ لاہور شفٹ ہوگئیں۔ آپ نے ہسٹری میں ماسٹر ڈگری اور ایم فل گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے کیے۔ ڈاکٹر فرزانہ ارشد نے پنجا [..]مزید پڑھیں

  • ہماری سیاسی الجھنیں اور جناح ثالث

    ان دنوں میڈیا میں خبروں کے حوالے سے برسات یا یلغار ہورہی ہے۔ ہفتے میں دو کی بجائے دن میں دو کالم بھی لکھے جائیں تب بھی موضوعات ختم نہ ہونے پائیں۔ ہماری جوڈیشری میں ہی جو دلچسپ مقدمات اور ان کی تفصیلات چل رہی ہیں وہی کچھ کم نہیں ہیں اور پھر انتخابات کی آمد آمد ہے صبح و شام نئی سے [..]مزید پڑھیں

  • قاضی القضاۃ جوڈیشری کا دھونا دھوئیں‎ ‎

    لوگ کہتے ہیں کہ ادارے مضبوط ہوں تو افراد کے آنے جانے سے فرق نہیں پڑتا۔ ترقی یافتہ مہذب اقوام میں تو شاید زیادہ فرق نہ پڑتا ہو، وہاں ڈونلڈ ٹرمپ جیسا غیر ذمہ دار شخص اگرچہ امریکی صدر بن بھی گیا لیکن وہ سسٹم میں کوئی بگاڑ نہ لا سکا۔ اور پھر سسٹم نے ہی اسے نکال باہر کیا۔ لیکن ہمارے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیا سال، نئی خوشیاں نئی امیدیں؟

    سال 2023اپنی تابناکیاں اور مایوسیاں دکھانے کے بعد رخصت ہونے کو ہے۔ 2024کی آمد آمد ہے لہذا ایسے موقع پرہر انسان یہ جائزہ لینا چاہے گا کہ اس نے کیا کھویا اور کیا پایا؟ نئے سال میں اسے اپنے اور ملک و قوم کیلئے کیا توقعات اور کیا خدشات ہیں؟ انسان کو کتنی ہی مشکلات درپیش ہوں پھر بھی یہ [..]مزید پڑھیں

  • بھٹو اور نواز شریف

    ہمارے ملک کے ممتاز صحافی جو حلقوں کی سیاست پر خاص نظر رکھتے ہیں، اپنی بات دھڑلے سے اور ڈنکے کی چوٹ کہتے ہیں بارہا اس ناچیز کو ان کے ساتھ حیران کن حد تک نظری و فکری اتفاق رائے محسوس ہوتا ہے۔ لیکن بعض اوقات بحث میں ایسے ایشوز بھی آجاتے ہیں جن میں ترجیحات کا تفاوت ابھر آتا ہے۔ مثا� [..]مزید پڑھیں

  • اتقام نہیں احتساب مگر پہلے عوامی بیانیہ؟

    ان دنوں کئی احباب یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ نواز شریف کے پاس جس طرح پہلے ”ووٹ کو عزت دو“ کا بیانیہ تھا جس کے تحت وہ کہتے تھے کہ زندگی میں اتنے زیادہ دھکے کھانے اور مشکلیں اٹھانے کے بعد اب وہ انقلابی بن چکے ہیں۔ آج وہ جس طرح کمپرو مائیز کرتے ہوئے واپس آئے ہیں اور ان کے بھائی ن� [..]مزید پڑھیں

  • ہماری سیاست کا نیا منظر نامہ؟

    ان دنوں احباب مستقبل کے سیاسی منظر نامے کی جانکاری کیلئے مختلف النوع سوالات پوچھتے ہیں، یہ کہ کوئی بھی بڑی سیاسی پارٹی بڑے سیاسی جلسے کیوں نہیں کر پا رہی ؟ یہ کہ کیا آنے والے دنوں میں بشمول پی ٹی آئی سب کو لیول پلیننگ فیلڈ ملے گی ؟ یہ کہ آپ نواز شریف اور سابق کھلاڑی کےساتھ ک� [..]مزید پڑھیں

  • لیول پلینگ فیلڈ کا شور کیوں؟

    ان دنوں ہمارا قومی میڈیا لیول پلینگ فیلڈ کے حوالے سے سخت اضطراب میں ہلکان و پریشان ہے۔ ” لیول پلینگ فیلڈ“ کی تشریحات تو بہت ہوچکی ہیں سادہ الفاظ میں اس کا مطلب واضح ہے یہ کہ ”تمام کھلاڑیوں کو کھیل کے لیے ایک جیسا میدان ملنا چاہیے “۔ اب اصولی طور پر دیکھا جائے تو اس س� [..]مزید پڑھیں

  • سولہ دسمبر کی تلخ یادیں

    ہر سال 16 دسمبر کا دن آرمی پبلک سکول پشاور سے وابستہ ہمارے گہرے زخموں کو کریدنے آجاتا ہے۔ یہ دن ہمارے پھولوں اور کلیوں جیسے نو نہالوں کی درد ناک اموات کا المیہ بھیگی آنکھوں کے سامنے لے آتا ہے درویش کا رنج و غم سو گنا بڑھ جاتا ہے۔ وہ سوچتا ہے کہ ہم لوگوں نے اتنے اندوہناک سانحہ کے با [..]مزید پڑھیں

  • سید مجاہد علی کی فکرِ رسا

    سید مجاہد علی بڑی دلآویز شخصیت کے مالک ہیں او ران کی نگارشات اسی دلآویزی سے پھوٹی ہوئی کرنیں ہیں۔ آپ سید بھی ہیں، مجاہد بھی اور پھر ؑشیر خدا کا نام  نامی اسم ِ گرامی بھی جناب کے نام کا حصہ ہے۔ اگرچہ یہ لازم نہیں کہ جیسا نام ہو شخصیت بھی ویسی ہی ہو لیکن بارہااسم بامسمہ کی طرح � [..]مزید پڑھیں