واشنگٹن فائرنگ: ’امریکا نے لاکھوں افغانوں سے کیا اپنا وعدہ بھلا دیا‘
- تحریر رافعہ ذکریہ
- 11/29/2025 11:05 AM
ایک شخص جس کی شناخت رحمٰن اللہ لکانوال کے نام سے ہوئی ہے، نے شاید امریکا میں مقیم تمام افغان پناہ گزینوں کی قسمت کو تاریک کردیا ہے۔ رواں ہفتے جہاں امریکی شہری تھینکس گیونگ کی تعطیلات کے لیے سفر کی تیاریوں میں مصروف تھے، وائٹ ہاؤس کے قریب واقع ایک میٹرو اسٹیشن پر فائرنگ کا واقعہ [..]مزید پڑھیں