مشکلات میں گھری دنیا اور جمہوریت کے لیے بڑھتے خطرات!
- تحریر رافعہ ذکریہ
- 10/20/2022 7:07 PM
آئرلینڈ میں عام لوگ اس ڈر سے لکڑیاں جمع کر رہے ہیں کہ وہ یوکرین روس تنازع کی وجہ سے آئندہ موسمِ سرما میں اپنے گھروں کو گرم نہیں رکھ سکیں گے۔ ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ 5ویں ہفتے بھی جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے ایون جیل (جہاں سیاسی قیدیوں یعنی وہ لوگ جو حکومت مخالف ہوں) میں ا [..]مزید پڑھیں