اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کی وجہ : آج کے سچ یا کل کے جھوٹ ؟
- تحریر رضوان عبد الرحمٰن عبد اللہ
- 07/06/2022 8:36 PM
کندھوں پر سوار ہو کر آنے والی بیچاری حکومت کی بے بسی کے کیا کہنے ، کسی مڈبھیڑ میں سامنے والا ان کندھوں سے کچلا جاتا ہے تو موردالزام کندھوں کی بجائے کندھوں پر بیٹھا سوار ٹھہرتا ہے ۔ کیونکہ کندھوں پر بیٹھا بے چارے سواری کی حالت ایسی ہوتی ہے کہ نہ تو وہ اگل سک [..]مزید پڑھیں