کامران ندیم کی ’مہا بھارت‘
- تحریر ڈاکٹر سجاد ملک
- 05/29/2020 4:25 PM
- 16450
پچھلے سال دسمبر کی 30تاریخ کو میرے انتہائی شفیق دوست ارشد رضوی میرے ہاں تشریف لائے۔ابتدائی حال احوال کے بعد انہوں نے اپنے مخصوص انداز میں اعلان کیا کہ وہ میرے لئے ایک خاص کتاب لے کے آئے ہیں۔اس کا مختصر تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے مرحوم دوست کامران ندیم کی ’مہا بھارت‘ [..]مزید پڑھیں