چئیرمین رویت ہلال کمیٹی کا فیصلہ میرٹ پر نہیں ہؤا
- تحریر عزیر محمد طاہر
- 01/03/2021 2:46 PM
- 9540
ایک شخص نے کابل کے بادشاہ سے کہا کہ میں آپ کو ایک ایسی توپ بنا کر دیتا ہوں جو یہاں سے دِلّی کو تباہ کر دے گی۔ بادشاہ نے اس کو فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ خیر توپ تیار ہو گئی اور ایک دن بادشاہ کے سامنے اس کا مظاہرہ رکھا گیا۔ بادشاہ سلامت تشریف لائے، توپ میں گولا ڈال کر فائر کیا گ [..]مزید پڑھیں