رضی الدین رضی

  • ڈاکٹر اسلم انصاری : وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا

    کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جن کے ہونے سے ہم خود کو معتبر سمجھتے ہیں ۔ وہ مسلسل کام کرتے ہیں ، انتھک محنت کرتے ہیں ۔ وہ کوئی شارٹ کٹ اختیار کرنے کی بجائے اپنی محنت کے بل بوتے پر آگے بڑھتے ہیں ۔ وہ اپنی شہرت کے لیے کسی ادبی مرکز کے محتاج نہیں ہوتے۔ کسی بڑے شہر میں ہجرت کرنے کی بجائے ا [..]مزید پڑھیں

  • رزاق شاہد کھلے آسمان سے آٹھویں آسمان تک

    ہمارے سروں پر سات آسمانوں کا بار کیا کم تھا کہ رزاق شاہد آٹھواں آسمان بھی اٹھا لائے۔ اور یہ وہ آسمان ہے جو ہم پر کبھی عذاب نہیں بھیجتا۔ ہمارے دکھوں کو کم کرتا اور زخموں پر مرہم رکھتا ہے۔ رزاق شاہد کے ساتھ میری ایک یا دو مختصر ملاقاتیں ہیں لیکن ان ملاقاتوں کے نقش اتنے گہرے ہیں ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قمر رضا شہزاد کے نواح میں

    قمر رضا کے ساتھ میری رفاقت کئی عشروں پر محیط ہے ۔ میں نے اپنی کتاب ” وابستگانِ ملتان “ ملتان میں قمر رضا شہزاد کی ملتان آمد پر لکھا تھا کہ پانچ ہزار سال پرانا شہر ملتان آباد ہی قمر رضا شہزاد کے لیے کیا تھا کہ وہ آئے اور یہاں بسرام کرے ۔ قمر رضا شہزاد  نے ملتان کو اپنا مسک [..]مزید پڑھیں

  • اجمل سراج: میرا تو پورا زمانہ چلا گیا

    موت نے ہم پر بہت سے وار کیے ، ہمارے بہت سے پیارے ہم سے چھینے ، اور ہم نے اس کے ہر وار کو اپنے سینے پر جھیلا ہی نہیں بلکہ سینے سے لگا کر بھی رکھا ۔ لیکن اس مرتبہ تو موت نے ایک بار پھر ہم سے ہمارا پورا عہد اور پورا زمانہ ہی چھین لیا۔ جیسے اطہر ناسک کے ساتھ میرا ایک زمانہ ختم ہو گیا جس [..]مزید پڑھیں

  • سرور نغمی کی زندگی کا گوشوارہ اور پر سوز نغمہ

    سرور نغمی صاحب کے ساتھ میری سنگت تو نہیں تھی لیکن میں انہیں 1980کے عشرے سے جانتا تھا ۔ ان کا تعارف برادرم شفیق آصف کی معرفت ہوا اور شفیق جب تک ملتان رہے سرور نغمی باقاعدگی سے ادبی محفلوں میں شریک ہوتے رہے ۔ مجھے یاد ہے انہوں نے شفیق کے ساتھ مل کر’’ ندرت ‘‘ نامی رسالہ ب� [..]مزید پڑھیں