رضی الدین رضی

  • ’غداروں‘ کی تاریخ

    کتنے افسوس کی بات ہے کہ ہم آج تک جنرل پرویز مشرف کو ہی غدار سمجھتے تھے۔ اور اس لیے سمجھتے تھے کہ اس نے ایک منتخب حکومت کاتختہ الٹا تھا، منتخب وزیراعظم کو اقتدار سے الگ کیا، اسے حراست میں لیا اور جلاوطنی پر مجبور کیا۔ جنرل پرویز مشرف کے دیگر جرائم ہیں کہ انہوں نے انسانی حقوق پام [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر آزاد ہو کربھلا ’پاکستان‘ کیوں بنے گا ؟

    وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جیسے بہت سے نظریئے باطل ہوگئے ۔ بہت سے خواب بے تعبیرہوئے اوروقت بہت سی امیدوں پر پانی پھیر گیا ۔اسی طرح یہ سوال بھی بے معنی اور پرانے ہوچکے کہ کیا صرف نعرے بازی کے ذریعے کشمیر حاصل کیاجاسکتا ہے؟ کیا صرف نعرے بازی سے کشمیری آزاد ہوجائیں گے؟ اور کیا کشمیر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پچھلے دس برسوں میں ادب کے کون سے حصے مٹ گئے؟

    زندگی کے دوسرے شعبوں کی طرح شعر و ادب کو بھی تغیرات زمانہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ادب چونکہ زندگی سے اور معاشرے سے جڑا ہوتا ہے اس لیے یہ گردو پیش میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کے اثرات بھی قبول کرتا ہے۔ بدلتا ہوا ماحول اور بدلتے ہوئے سماج سے ادب بھی تبدیل ہوتا ہے۔ کچھ اصناف اور ر� [..]مزید پڑھیں

  • گھر کے چولہے اور جنازے

    جنازہ گھر سے اٹھے اور چولہا گھرکا بجھے تو اندازہ ہوتا ہے کہ دکھ کیا ہوتا ہے۔ صدمہ کیا ہوتا ہے اوربے روزگاری کیا ہوتی ہے ۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے روزنامہ دنیا ملتان کے بارے میں جو افواہیں چل رہی تھیں اور جو کاؤنٹ ڈاؤن ہو رہا تھا اور اس پر ہمارے بعض آسودہ حال صحافیوں کا جو طرز عمل تھ� [..]مزید پڑھیں

  • ملتان کے ہندو: اپنے دیس کے اجنبی

    پانچ ہزار سال سے آباد دنیا کے قدیم ترین شہروں میں شمار ہونے والے شہر ملتان میں یوں تو مختلف اقلیتیں آباد ہیں لیکن ماضی کے حوالے سے ملتان کی بنیادی پہچان ہندو مت کو قرار دیا جاتا ہے۔ ہزاروں سال قبل ملتان ہندوﺅں کا مرکز ہوتا تھا اور مؤرخین کے مطابق یہاں ہندوﺅں کا سب سے بڑا میلہ [..]مزید پڑھیں