رضی الدین رضی

  • سیاست میں جوتے اور کالک کا چلن

    ورکرز کنونشن میں کارکنوں کی موجودگی میں کسی بھی لیڈرپر سیاہی پھینکنا آسان ہوتا ہے خواہ وہ لیڈر وزیرخارجہ ہی کیوں نہ ہو۔ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے گڑھ، گڑھی شاہو میں واقع جامعہ نعیمیہ کی ایک تقریب کے دوران ان پر جوتا پھینکنا بھی بہت آسان ہے ۔ اس کے لئے کسی لمبی چوڑی منصوبہ [..]مزید پڑھیں

  • غلاموں کی بغاوت اور سرکس والوں کی سرکشی

    ہمارے ساتھ ہوا تو یہی کہ انتہا پسندوں کو ترقی پسندی کے چولے پہنا کر ہماری صفوں میں بھیج دیا گیا اور ہم اسی کو اپنی کامیابی سمجھتے رہے۔ جماعتِ اسلامی والوں نے جب مشرف کے خلاف نام نہاد عدلیہ تحریک کے دوران فیض صاحب کی نظم ’ہم دیکھیں گے‘ لہک لہک کر کورس کی صورت میں گانا شروع ک� [..]مزید پڑھیں

  • وہ ” مرد ِ آہن عاصمہ “ سے نفرت کیوں کرتے ہیں ؟

    آوازیں ختم ہورہی ہیں۔ وہ توانا آوازیں کہ جوجینے کا حوصلہ دیتی تھیں وہ آوازیں جوسناٹا ختم کرتی تھیں ۔ ایسی ہی ایک آواز عاصمہ جہانگیرکی تھی ۔ ایک ایسی آواز جومظلوموں کے حقوق کے لئے بلند ہوتی تھی ۔ایک ایسی آواز کہ جو جھوٹے الزامات میں گرفتارہونے والے لاوارثوں کو یقین دلاتی تھی کہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چیف جسٹس کا بھلا سکرٹ سے کیا لینا دینا

    چیف جسٹس آف پاکستان محترم جسٹس ثاقب نثار نے ہفتہ کے روز ایک تقریر کے دوران یہ کہہ دیا تھا کہ تقریر کی طوالت عورت کی سکرٹ کی طرح ہونی چاہیے جونہ تواتنی لمبی ہو کہ لوگ اس میں دلچسپی کھودیں اورنہ ہی اتنی مختصرہوکہ موضوع کا احاطہ نہ کرسکے۔ خدا معلوم چیف جسٹس آف پاکستان کے اس بیان پر� [..]مزید پڑھیں

  • ننھی زینب کا قتل اور مشیت ایزدی

    قصور میں ننھی زینب کے ساتھ رونماہونے والا المناک سانحہ اورپھراسے بے دردی کے ساتھ قتل کرکے لاش کا کوڑے کے ڈھیر پرپھینک دیاجانا ایک ایسااندوہناک واقعہ ہے کہ جس کے بارے میں بات کرنے کے لئے بہت حوصلہ چاہیے اور بہت ہمت چاہیے۔ لیکن اس معاشرے میں پے درپے رونما ہونے والے ایسے شرمناک و� [..]مزید پڑھیں

  • شکریہ 2017 شریف

    ایک ایسے معاشرے میں جہاں ہم صدیوں کی روایات کے امین ہوں اور جہاں بنیاد پرستی پر فخرکیا جاتا ہو اور جہاں ہمارے ماہ و سال ایک ہی ڈھب سے گزر رہے ہوں ۔ جہاں نئے اور پرانے کی تمیز مٹ چکی ہو اپنے اور بیگانے کا فرق ختم ہوچکا ہو۔ دیوانے اور فرزانے کو ایک ہی صف میں کھڑا کیا جاتا ہو اور جہاں [..]مزید پڑھیں

  • درود والوں سے چند سوال ۔۔۔

    کوئی ایک ماہ سے دھرنے کا کھیل جاری تھا ۔ ہم اس دوران خاموش رہے ۔ اور اس لئے خاموش رہے کہ یہ عقائد کا معاملہ تھا ۔ پھر ایک ناکام آپریشن ہوا ہم خاموشی سے سب کچھ دیکھتے رہے ۔ آپریشن کی ناکامی کے بعد ایک کامیاب اور ” بے مثال “ معاہدہ ہوا ، قانون شکنی کے مرتکب افراد کو تھانوں سے نک [..]مزید پڑھیں

  • جیری اور بھابھی جیری کی باتیں

    جیری ڈگلس ایک سیماب صفت انسان تھا،ایک بے چین روح تھی ،ایک بے قرارشخص جو اچانک کبھی نمودارہوتا،ہم سے ملتا ہمارے ساتھ باتیں کرتا اور پھرجلد واپس آنے کا کہہ کر اچانک طویل عرصے کیلئے لاپتہ ہوجاتا۔ وہ ایک خوشبو تھی جس کی مہک ہماری روح کو سرشارکرتی تھی ۔وہ ایک راگ تھا جس کے زیروبم می [..]مزید پڑھیں

  • قیدی وجاہت مسعود روزنامچہ لکھتا ہے

    پاکستان کی 70 سالہ تاریخ پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوگا کہ ہم نے یہاں ہر پل محاصرے کی کیفیت میں گزارا۔ کبھی سوِل و ملٹری بیورو کریسی نے ہمیں محاصرے میں لیا، تو کبھی خود سیاستدان بھی محاصرہ کرنے والوں کے ساتھ شامل ہو گئے۔ کہیں جاگیر دار اور صنعت کار عوام کا محاصرہ کرتے دکھائی دیئے تو � [..]مزید پڑھیں

  • 12 اکتوبر1999 کی شام غریباں

    آج 18 برس بعد بھی معاملات کم وبیش اسی نہج پر آ چکے ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان کشیدگی گزشتہ کئی روز سے ابھر کرسامنے آ چکی ہے۔ تنازع کی بنیادی وجوہات کم وبیش وہی دکھائی دے رہی ہیں جو 1999 میں تھیں۔ اُس وقت کارگل کا تنازعہ رفتہ رفتہ منتخب حکومت کے خاتمے پر منتج ہوا تھا۔ اب � [..]مزید پڑھیں