رضی الدین رضی

  • مختار مسعود ایان علی تو نہیں تھے

    دوست جانتے ہیں کہ میں ایک طویل عرصے سے نیوز چینل نہیں دیکھ رہا۔ خبر اور اخبار سے دیرینہ تعلق ہونے کے باوجود یہ چینلز اب مجھے اذیت دیتے ہیں۔ اخبار البتہ میں باقاعدگی سے پڑھتا، بہت سے پڑھتا ہوں اخباروں میں اب بھی کچھ نہ کچھ پڑھنے کو مل جاتاہے ۔ (کیا پڑھنے کو ملتا ہے یہ ایک الگ موضو� [..]مزید پڑھیں

  • بھٹو صاحب کے ساتھ امر ہونے والی شاعری

    راتیں تو خیر سیاہ ہوتی ہی ہیں لیکن راتوں کی سیاہی کوختم کرنے کیلئے امید کی کوئی کرن، کوئی شمع یا کوئی جگنو کہیں نہ کہیں موجود ضرورہوتا ہے جو تاریکی کا طلسم توڑتا ہے۔ مگر وہ رات عام راتوں جیسی نہیں تھی۔ وہ رات کچھ زیادہ ہی سیاہ تھی اور اس سیاہی کے بطن سے روشنی اور امید کی نئی کرنی� [..]مزید پڑھیں

  • راحیل شریف کا نہیں‌ آصف زرداری کا شکریہ

    کبھی کبھی یوں ہی کچھ لکھ لینا چاہیئے ۔ بلا وجہ اور کسی مقصد کے بغیر اور دل کی بھڑاس نکالنے کے لئے۔ لیکن سوال پھر یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا دل کی بھڑاس کبھی نکل بھی سکتی ہے۔ اور  ہم جب دل کی بھڑاس یا دل کا غبار نکال لیتے ہیں تو کیا واقعی غبار چھٹ جاتا ہے۔ اور یہ جو غبار ہے اگر یہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسلامی نظریاتی فری سٹائل ریسلنگ

    دیکھئے تواسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں کیسا تماشہ لگا۔ مولانا محمد خان شیرانی اورمولانا طاہراشرفی کے درمیان منگل کے روزہونے والے دنگل کی تفصیلات یقیناَ آپ کے سامنے آچکی ہوں گی ۔ آپ کوبخوبی علم ہو گیا ہو گا کہ فرقہ واریت کے خاتمے اور معاشرے میں بھائی چارے کے فروغ کی تجاویز [..]مزید پڑھیں

  • کتنی زمین درکار ہے

    میانوالی میں نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کے دوران کپتان کی جانب سے سلو برادری کو دی گئی دھمکی پر ہم کسی قسم کا تبصرہ نہیں کرنا چاہتے۔ انہوں نے یونیورسٹی سے ملحقہ اراضی حاصل کرنے کے لیے جوطرزعمل اور اندازگفتگو اختیارکیا، اس پر کسی تبصرے کی گنجائش ہی نہیں ہے۔ کپتان کا کہ� [..]مزید پڑھیں