سقوطِ ڈھاکہ، موت جیسی خبر اور امی جان کے آنسو
- تحریر رضی الدین رضی
- 12/21/2025 4:46 PM
موت تو ہم نے ساڑھے تین سال کی عمر میں ہی دیکھ لی تھی۔ لیکن موت جیسی خبر اُس کے تین برس بعد دیکھی۔ اصل میں ہم نے اپنی ماں کو والد صاحب کی موت پر ہی روتے دیکھا تھا اور ساڑھے تین سال کے بچے کو اس کہرام سے الگ کر دیا گیا تھا کہ وہ اس چیخ و پکار میں شاید خوف زدہ ہو کر خود بھی رونے لگا تھا۔ [..]مزید پڑھیں