رضی الدین رضی

loading...
  • من کا اجلا ناصر کالیا

    ہم سب ویسٹ انڈیز اور پاکستان کا میچ ’’نوائے وقت ‘‘ کے نیوز روم میں دیکھ رہے تھے ۔ فیصلہ کن لمحات تھے ۔ سب سانس روکے ہوئے ایک ایک بال کا لطف لے رہے تھے ۔ اس سناٹے میں ایک جملہ نیوز روم میں گونجا ۔ ’’ شاہ جی (عاشق علی فرخ) کالا تو میں بھی ہوں لیکن یہ ب چ تو بہت ہی کالے ہ [..]مزید پڑھیں

  • سہیل اصغر : جو آدمی تھا ذرا وکھری ٹائپ کا

    یہ کم وبیش چالیس برس پرانی کہانی ہے سال 1985 اور مہینہ جون کا۔ میں ملتان سے شمع ریل کار (جس کا نام بعدازاں موسیٰ پاک ایکسپریس ہوگیا) پر لاہور جارہاتھا۔ ٹرین چونکہ ملتان سے ہی چلتی تھی اس لیے سیٹ بک کروانے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوتی تھی ۔ جیسے ہی ٹرین پلیٹ فارم پر آتی ہم اپنے بیگ ا [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر اسلم انصاری : وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا

    کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جن کے ہونے سے ہم خود کو معتبر سمجھتے ہیں ۔ وہ مسلسل کام کرتے ہیں ، انتھک محنت کرتے ہیں ۔ وہ کوئی شارٹ کٹ اختیار کرنے کی بجائے اپنی محنت کے بل بوتے پر آگے بڑھتے ہیں ۔ وہ اپنی شہرت کے لیے کسی ادبی مرکز کے محتاج نہیں ہوتے۔ کسی بڑے شہر میں ہجرت کرنے کی بجائے ا [..]مزید پڑھیں

  • رزاق شاہد کھلے آسمان سے آٹھویں آسمان تک

    ہمارے سروں پر سات آسمانوں کا بار کیا کم تھا کہ رزاق شاہد آٹھواں آسمان بھی اٹھا لائے۔ اور یہ وہ آسمان ہے جو ہم پر کبھی عذاب نہیں بھیجتا۔ ہمارے دکھوں کو کم کرتا اور زخموں پر مرہم رکھتا ہے۔ رزاق شاہد کے ساتھ میری ایک یا دو مختصر ملاقاتیں ہیں لیکن ان ملاقاتوں کے نقش اتنے گہرے ہیں ک [..]مزید پڑھیں

  • قمر رضا شہزاد کے نواح میں

    قمر رضا کے ساتھ میری رفاقت کئی عشروں پر محیط ہے ۔ میں نے اپنی کتاب ” وابستگانِ ملتان “ ملتان میں قمر رضا شہزاد کی ملتان آمد پر لکھا تھا کہ پانچ ہزار سال پرانا شہر ملتان آباد ہی قمر رضا شہزاد کے لیے کیا تھا کہ وہ آئے اور یہاں بسرام کرے ۔ قمر رضا شہزاد  نے ملتان کو اپنا مسک [..]مزید پڑھیں

  • اجمل سراج: میرا تو پورا زمانہ چلا گیا

    موت نے ہم پر بہت سے وار کیے ، ہمارے بہت سے پیارے ہم سے چھینے ، اور ہم نے اس کے ہر وار کو اپنے سینے پر جھیلا ہی نہیں بلکہ سینے سے لگا کر بھی رکھا ۔ لیکن اس مرتبہ تو موت نے ایک بار پھر ہم سے ہمارا پورا عہد اور پورا زمانہ ہی چھین لیا۔ جیسے اطہر ناسک کے ساتھ میرا ایک زمانہ ختم ہو گیا جس [..]مزید پڑھیں