رضی الدین رضی

  • قمر رضا شہزاد کے نواح میں

    قمر رضا کے ساتھ میری رفاقت کئی عشروں پر محیط ہے ۔ میں نے اپنی کتاب ” وابستگانِ ملتان “ ملتان میں قمر رضا شہزاد کی ملتان آمد پر لکھا تھا کہ پانچ ہزار سال پرانا شہر ملتان آباد ہی قمر رضا شہزاد کے لیے کیا تھا کہ وہ آئے اور یہاں بسرام کرے ۔ قمر رضا شہزاد  نے ملتان کو اپنا مسک [..]مزید پڑھیں

  • اجمل سراج: میرا تو پورا زمانہ چلا گیا

    موت نے ہم پر بہت سے وار کیے ، ہمارے بہت سے پیارے ہم سے چھینے ، اور ہم نے اس کے ہر وار کو اپنے سینے پر جھیلا ہی نہیں بلکہ سینے سے لگا کر بھی رکھا ۔ لیکن اس مرتبہ تو موت نے ایک بار پھر ہم سے ہمارا پورا عہد اور پورا زمانہ ہی چھین لیا۔ جیسے اطہر ناسک کے ساتھ میرا ایک زمانہ ختم ہو گیا جس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سرور نغمی کی زندگی کا گوشوارہ اور پر سوز نغمہ

    سرور نغمی صاحب کے ساتھ میری سنگت تو نہیں تھی لیکن میں انہیں 1980کے عشرے سے جانتا تھا ۔ ان کا تعارف برادرم شفیق آصف کی معرفت ہوا اور شفیق جب تک ملتان رہے سرور نغمی باقاعدگی سے ادبی محفلوں میں شریک ہوتے رہے ۔ مجھے یاد ہے انہوں نے شفیق کے ساتھ مل کر’’ ندرت ‘‘ نامی رسالہ ب� [..]مزید پڑھیں

  • بہت خوبصورت امی جان اور ان کے بہت سے دکھ

    ماں کسی کی بھی ہو ہمیشہ خوبصورت ہوتی ہے اور ہمیشہ دکھ جھیلنے کے لیے ہی اس دنیا میں‌آتی ہے ۔ شاکر کی امی تو بہت خوبصورت تھیں ‌اور اسی لیے بہت سے دکھ جھیل کر آج اس جنت کی طرف روانہ ہو گئیں جو ان کے قدموں کے نیچے تھی ۔ میں نے امی کو پہلی بار کالج کے زمانے میں دیکھا تھا ۔ شاید 1981 ک [..]مزید پڑھیں

  • کریم منزل اور میرا بچپن

    2010 میں روزنامہ جنگ کے میگزین ایڈیٹر کی حیثیت سے میں نے ملتان کے طرز تعمیر اور ایسی عمارتوں پر فیچر لکھوائے جو قیام پاکستان سے پہلے تعمیر ہوئیں اور جن پر ہندو طرز تعمیر کے اثرات تھے۔ ایسی عمارتیں آج بھی ملتان کے مختلف مقامات پر موجود ہیں لیکن ان دنوں ان کی تعداد بہت زیادہ تھی۔ � [..]مزید پڑھیں