رضی الدین رضی

  • غضنفر شاہی، ماہ صیام اور عمران خان

    آج مجھے غضنفر شاہی یاد آ رہے ہیں۔ ایک تو اس لیے کہ ان کی دوسری برسی ہے اور پھر ایک وجہ یہ کہ ان کی برسی اس مرتبہ بھی رمضان المبارک میں آئی ۔ رمضان ایک خاص موقع ہے اور ایسے خاص مواقع پر اپنے ہی شدت سے یاد آتے ہیں۔ وہ لوگ جن کے ساتھ آپ نے خوبصورت لمحات گزارے ہوتے ہیں۔ جن کے ساتھ آپ ک� [..]مزید پڑھیں

  • ناجی صاحب کی صحافت اورشاعری

    وہ ایک بڑے صحافی تھے۔ خوبصورت نثر نگار اور بہت خوبصورت شاعر بھی۔ انہوں نے ایک عام سے گھر میں آنکھ کھولی جیسے ہمارے سماج میں سبھی کے گھر ہوتے ہیں۔ مگر جب رخصت ہوئے تووہ کوئی عام آدمی نہیں تھے۔ وہ نذیرناجی تھے جو ایک طویل عرصے تک صحافت کا برانڈ بنے رہے۔ ان کے سینکڑوں شاگرد آج بھ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خالد مسعود خان اور افغان جہاد کے ثمرات

    اگر آپ اسے جملہ معترضہ نہ سمجھیں تو میں یہ کہنے کی جسارت کروں گا کہ ہمیں افغان جہاد کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ اس کے نتیجے میں اردو ادب کو خالد مسعود جیسا مزاحیہ شاعر دستیاب ہوا ۔ افغان جہاد میں کم از کم ہمیں تو خیر کا یہی ایک پہلو دکھائی دیا ۔ اس جہاد نے یوں تو احمد شاہ مسعود اور [..]مزید پڑھیں

  • منیر مانک کو رضی الدین رضی کا سرخ سلام

    منیر مانک کانفرنس ایک ایسے ماحول میں منعقد ہو رہی ہے جب ہم سب ان کی فکر اور ترقی پسند سوچ کو پروان چڑھاتے ہوئے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی قیادت تسلیم کر چکے ہیں۔ حاضرین محترم ترقی پسندوں کی اس کانفرنس میں شرکت کے لیے میں سندھ کے دارالحکومت، آنس معین اور احسن فارقلیط کے شہر ملتان سے [..]مزید پڑھیں

  • سال 2023 کے دکھوں کا گوشوارہ

    ہرسال کی طرح 2023 بھی ہمیں بہت سے دکھ دے گیا۔ ہم نئے سال میں اپنے دوستوں امجد حیات سدوزئی، حسنین اصغر تبسم اور ارشاد امین کے بغیر داخل ہورہے ہیں۔ سال کا آخری دکھ ہمیں نامور شاعر و ماہرتعلیم حبیب الرحمن بٹالوی کی جدائی کی صورت میں ملا۔ ان کا 24دسمبر 2023 کو انتقال ہواتھا۔ ان دکھوں ک [..]مزید پڑھیں

  • نشیب میں رہنے والوں کا فراز

    جناب احمد فراز کے عہد میں سانس لینا بلاشبہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے اوراس سے بڑھ کر یہ کہ مجھے ان کے ساتھ بارہا ملاقاتوں کاشرف بھی حاصل ہوا۔ ان کے ساتھ مختلف مشاعروں اورتقریبات میں شرکت کی۔ان کے ساتھ مختلف شہرو ں کاسفر کیا اوردوران سفر بہت سی گفتگوکی۔ ان کے ساتھ طویل رفاقت کی [..]مزید پڑھیں