رضی الدین رضی

  • کمشنر صاحب بہادر کا کتا

    کمشنر گوجرانوالا کے کتے نے جس طرح  شہرت حاصل کی سچ پوچھیں تو ہم اس سے بہت متاثر ہوئے ہیں ۔ یہ پہلا کتا ہے جس نے کمشنر صاحب بہادر سے زیادہ شہرت حاصل کی ہے۔ ورنہ تو اس سے پہلے شہرت صرف کمشنروں کا مقدر ہوتی تھی ۔ اس کتے کا سوشل میڈیا پر جس طرح ذکر ہوا اس نے تو اس کتے کو بالکل ہی کت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈاکٹر ڈھکن کے بکرے کی کہانی

    ڈاکٹر ڈھکن قربانی دینے کا ارادہ تو ہر عید پر کرتے تھے لیکن پھر خود ہی قربانی نہ دینے کا کوئی معقول جواز بھی تلاش کر لیتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں مالدار ہونے کے باوجود مقروض ہوں۔ بہت سے دوستوں کی محبتوں کا قرض مجھے چکانا ہے اس لیے پہلے یہ قرض چکا لوں پھر قربانی دوں گا۔  افسو [..]مزید پڑھیں

  • مسعود اشعر کی اجلی شخصیت اور یوم سیاہ

    پانچ جولائی جمہوریت پسندوں کے لیے سیاہ دن کی حیثیت رکھتا ہے۔یہ وہ دن تھا جب 1977 ء میں جنرل ضیاء الحق نے بھٹو صاحب کی حکومت کا خاتمہ کیاتھااورا س کے بعدجمہوریت کا نام لینا بھی جرم قراردے دیاگیا۔پھر صحافت پر پابندیوں کے بدترین دور کا آغاز ہوا۔صحافیوں کو گرفتارکیاگیا۔انہیں کوڑے م [..]مزید پڑھیں

  • 12مئی 2007: کراچی کا قتل عام اور پرویز مشرف کے مکے

    اقتدار کا کھیل ہمیشہ سے موت کا کھیل بھی رہا ہے۔ وطن عزیز میں یہ دونوں کھیل ہمیشہ سے کھیلے جارہے ہیں۔ کھلاڑی البتہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی کھیل آج سے 14 برس قبل 12 مئی 2007 کو کراچی میں کھیلا گیاتھا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ موت کا یہ کھیل کھیلنے والے کھلاڑی تو آج بھی موجود ہیں، لیکن 1 [..]مزید پڑھیں

  • ملتان رنگ: پروفیسر انور جمال اور رول نمبر257

    ملتان کے ادبی منظرنامے میں کون کون سی ادبی تنظیمیں متحرک رہیں ۔ کون سے شاعر، ادیب اور نقاد سرگرمی کے ساتھ ماضی کی ادبی تقریبات ،تنقیدی اجلاسوں اور مشاعروں میں شرکت کرتے رہے۔ یہ موضوع آج ہمارے لیے بے شک اہم نہ ہو لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ماضی کی یہ تقریبات آنے والے لوگوں کے [..]مزید پڑھیں

  • رہبردکھوں سے نجات کا رستہ دکھا گیا

    پتہ نہیں پہلی ملاقات رہبر سے کب ہوئی تھی، یہ تو اب اضافی سی بات ہے ۔ جن کے ساتھ پہلی ملاقات یاد نہ رہے، وہ یقینی طور پر ایسے ہی لوگ ہوتے ہیں جن کے ساتھ ہمارا تعلق اتنا پرانا ہوتا ہے کہ جیسے وہ ہمیشہ سے ساتھ ہوں ۔ رہبر صمدانی بھی ایسے ہی تھے ۔ ہنستے مسکراتے ، جملے بازی کرتے ، طنز ک� [..]مزید پڑھیں

  • کیا مفتی عبدالقوی کی زندگی خطرے میں ہے ؟

    عبدالقوی صاحب کو مفتی لکھنا چاہیئے یا نہیں یہ میرا مسئلہ نہیں کہ میں تو ممتاز مفتی اور جبار مفتی صاحب کو بھی مفتی ہی سمجھتا ہوں ۔ رہے ہمارے پیارے قوی صاحب تو ان سے بھی ہماری یاد اللہ بہت پرانی ہے۔  ہم انہیں اس زمانے سے جانتے ہیں جب وہ 90 کے عشرے میں روزنامہ ”نوائے وقت“ کے [..]مزید پڑھیں