رضی الدین رضی

  • منو بھائی، ملتان اور وجدان

    آج منو بھائی کی تیسری برسی ہے ۔ ان کی وفات پر میں نے اپنے ایک کالم میں ان کا اور ملتان کا تعلق بیان کیا اوربات وہاں سے شروع کی تھی جہاں ختم ہوئی تھی۔ وہ ان کے ساتھ آخری ملاقات کالمحہ تھا ۔ دو جون 2016 کا ایک لمحہ کہ جب وہ الحمرا کلچرل سنٹر لاہور کے باہر مجھے ملے تھے۔ میں نے اس ملاقا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈاکٹر محمد امین اور نئے جہانوں کی باز یافت

    پروفیسرڈاکٹر محمد امین نے ہمیں اپنی کتاب” انسانم آرزوست“ گزشتہ برس اکتوبر میں عطا کی تھی۔ ہم نے کتاب کا سرسری مطالعہ کیا تو اندازہ ہوا کہ یہ سرسری مطالعے والی کتاب نہیں۔ اس کا ایک ایک جملہ ہمیں غور وفکر کی دعوت دیتا ہے اور نئے جہانوں سے روشناس کراتا ہے۔ انسانم آرزوست کے [..]مزید پڑھیں

  • کمینی سی خوشی مبارک ہو

    ایک ہوتی ہے خوشی اور ایک ہوتی ہے کمینی سی خوشی ۔ کمینی سی خوشی کو سمجھانا ذرا مشکل ہے لیکن ہم چونکہ پاکستان میں رہتے ہیں، اس لیے ہمارے لیے کمینی خوشی کو سمجھنا اور سمجھانا زیادہ دقت طلب کام نہیں ہوگا ۔ کمینی خوشی اصل میں وہ خوشی ہے کہ کوئی ایسا واقعہ رونما ہو جائے جس میں خوشی کا [..]مزید پڑھیں

  • ہزارہ برادری اور زلفی بخاری کی ویڈیو

    آج ہزارہ برادری کے دھرنے کا چوتھا روز ہے۔ وہ دھرنا جو مچھ میں کان کنوں کی ٹارگٹ کلنگ سے شروع ہوا تھا حکومت کی ہٹ دھرمی ، صوبائی حکومت اور وزیر اعظم کی مصالحتی ٹیم کی نا اہلی کے نتیجے میں پورے ملک میں پھیل چکا ہے ۔ کراچی ، لاہور سمیت مختلف شہروں میں اہل تشیع کی جانب سے دھرنے دیے ج [..]مزید پڑھیں

  • اسامہ ستی کاقتل اور شیخ رشید کی وزارت کامستقبل

    جب کوئی اداروں کو دہشت گردی کا ذمہ دارقراردیتا ہے اور ان کی دہشت گردی کی بات کرتا ہے تو اسے ملک دشمن اور پاکستان کی سلامتی کے منافی پروپیگنڈے کا ذمہ دارقراردے دیاجاتا ہے۔ لیکن جب دہشت گردی کے خلاف سرگرم ادارے خود دہشت گردی کرتے ہیں تو سب کو سانپ سونگھ جاتا ہے ۔ محکمہ انسداد دہ� [..]مزید پڑھیں

  • جب کالونی ملز ملتان میں مزدوروں کا قتل عام ہوا

    تین جنوری1978 کے اخبارات میں ایک خبرغیر نمایاں انداز میں شائع ہوئی۔ خبر یہ تھی کہ کالونی ٹیکسٹائل ملز ملتان میں پولیس فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ ضیاالحق کے مار شل لا کا ابتدائی دور تھا۔ اخبارات پر سنسر شپ عائد تھا اور ایسے میں عوام کو حقائق سے آگاہ کرنا ن [..]مزید پڑھیں