رضی الدین رضی

  • وقت کی غلامی اور ڈاکٹر طاہر تونسوی

    گردش ماہ وسال کی کہانی بہت پرانی ہے۔ انسان وقت کا غلام کب اور کیسے ہوا اور وقت کی غلامی میں آنے کے بعد وہ کن مسائل اور مشکلات سے دوچارہوا۔ اس سے قطع نظر یہ ایک حقیقت ہے کہ ہم طاقت ور ملکوں ، طاقت ور طبقوں اور گروہوں کے ساتھ ساتھ وقت کے بھی غلام ہیں اور وقت کی غلامی کا احساس ہمیں سا� [..]مزید پڑھیں

  • سال دو ہزار بیس کے دکھوں کا گوشوارہ

    ہرسال کی طرح سال 2020 میں بھی نامور شخصیات اس جہان سے رخصت ہوگئیں۔ ان میں کئی ایسے عہد سازکھلاڑی، سیاست دان اور فنکار بھی شامل تھے جنہوں نے تاریخ پر انمٹ نقوش مرتب کیے۔ گزشتہ سال کے دوران دنیا بھر میں کورونا وائرس کے نتیجے میں بھی بہت سی اموات واقع ہوئیں اور رخصت ہونے والے علمائ [..]مزید پڑھیں

  • کرسمس پر ڈگلس جیری اور پرکاش جیمز کی باتیں

    پچیس دسمبر کو بڑا دن کیوں کہتے ہیں ؟ بچپن میں یہ سوال ہمارے ذہن میں گردش کرتا تھا اور ہم سوچتے تھے کہ سال کا طویل ترین دن تو بائیس جون کو ہوتا ہے، پچیس دسمبر تو مختصر دنوں میں سے ایک ہے پھر اسے بڑا دن کیوں کہتے ہیں۔ پھر رفتہ رفتہ ہم اس حقیقت سے آشنا ہوئے کہ بڑا دن اسے حضرت عیسیٰ ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کے صیہونی کون ہیں ؟

    اسرائیل کو تسلیم کرنا یا نہ کرنا ہمارے اختیار میں تو نہیں لیکن اس کے باوجود اس پر بحث جاری رہتی ہے کہ یہ ”لہو گرم رکھنے کا اک بہانہ “ بھی تو ہے ۔ ایک ایسے ماحول میں جب ٹرمپ نے مختلف اسلامی ممالک کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی روابط قائم کروا کے ان پر بہت سی نوازشات کر دی ہیں، پا� [..]مزید پڑھیں

  • سچ اور جھوٹ میں سے سچا کون ہے ؟

    جھوٹ سچ کی لڑائی میں ہم بے شک یہ کہتے رہیں کہ آخری فتح سچ کی ہوتی  ہے لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ جب تک سچ کی فتح ہوتی ہے، اس وقت تک بہت سا وقت مٹھی سے نکل چکا ہوتا ہے۔  سچ بولنے والے اور اصول ، قانون اور ضابطوں کے مطابق اپنی زندگیاں گزارنے والے اگر آخر میں جیت بھی جائیں تو اس جیت [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا مالکان نذر بلوچ کے دشمن کیوں ہوئے ؟

    آج ہی کے روز وہ دسمبر کی سردرات تھی جب نذرعباس بلوچ کو رخصت کیا گیا۔ اسلام آباد سے اس کا جسد خاکی ملتان آیا تو اس ہم سب دوست اس کو رخصت کرنے کے لیے موجود تھے۔ ایک دوسرے کو حوصلہ دیتے ہوئے ، ایک دوسرے کو پرسہ دیتے ہوئے کہ ہم اس دوست کو سفرآخرت پر روانہ کرنے آئے تھے جو ہمیں پرسہ دیت [..]مزید پڑھیں

  • ہزیمت ، اذیت اور ڈھکوسلے

    16 دسمبر اگرچہ پاکستان کی تاریخ کے المناک دنوں میں سے ایک ہے۔ لیکن ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم تاریخ سے سبق حاصل نہیں کرتے۔ اور ایسے دنوں کو معمول کے مطابق روایتی فقروں ، جملوں اور بڑھکوں کے ساتھ مناتے ہیں۔ یہ دن 49 برسوں سے ہمارے لیے ہزیمت کا باعث تھا اور گزشتہ چھ برسوں سے اس میں ہزی [..]مزید پڑھیں

  • سال 2020 اور کرونا میں رائج ہونے والی زبان

    سال 2020 اب آخری سانسیں لے رہا ہے ۔ یہ سال سیاسی ہنگامہ خیزیوں کے حوالے سے تو ہر سال کی طرح بہت مالا مال تھا ۔ عالمی سطح پر بھی اور داخلی حوالے سے بھی اس سال کے ساتھ بہت سی یادیں وابستہ رہیں اور یہ سب کچھ تاریخ کا حصہ بن چکا ہے ۔ لیکن اس برس کو کورونا وائرس کے نتیجے میں رائج ہونے وال [..]مزید پڑھیں