انیق ناجی

  • تاریک معاہدے

    قوم کو مبارک ہو کہ تحریک طالبان پاکستان سے ہمارا معاہدہ ہو گیا اور ایک مہینے کے "طویل”عرصے کے لئے فائر بندی ہو گئی۔ حال ہی میں امریکہ اور طالبان کے مابین مذاکرات ہوئے تھے۔ ہمارے علم میں تھا کہ امریکہ کی جانب سے مذاکرات کی ٹیم کی سربراہی زلمے خلیل زاد نام کے ایک امریکی شہر [..]مزید پڑھیں

  • بس اب دعا کریں‎‎

    احتجاج کرتے آئین و قانون کی بالادستی کی لڑائی لڑنے والے صحافی، وکیل، سیاسی کارکن ہماری زخم زخم تاریخ اور حال کی پیشانی پر چمکتا ہوا جھومر ہیں۔ ہم ان کی داستان اپنے بچوں کو سنائیں گے، ہم ان بہادروں کے گیت گائیں گے، ان کی قربانیوں کو دلوں پر رقم کریں گے۔  اور دنیا کو بتائیں گے [..]مزید پڑھیں

  • جھوٹ نگر اور عزت کا سورج گرہن

    وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ہوں، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر یا خود جناب وزیر اعظم عمران خان۔ نواز شریف کی واپسی کے معاملے میں ان عالی دماغوں کی بیانات ریکارڈ پر موجود ہیں۔ عمران خان نے فرمایا کہ وہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو کہیں گے اور نواز شریف ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شہباز شریف نہیں، مفاہمت اور امن کی گرفتاری‎

    جناب شیخ رشید درست ثابت ہوئے اور شہباز شریف، ن سے ش علیحدہ نہ کرنے کی وجہ سے جیل پہنچ چکے ہیں۔ یہ گرفتاری شہباز شریف کی نہیں، مفاہمت کی سوچ اور خیال کی گرفتاری ہے۔ یہ اس آخری امید کی گرفتاری ہے جو معیشت کی بحالی اور امن سے گمان رکھتی تھی۔ مفاہمت محض شہباز شریف ہی کی نہیں، دوسری [..]مزید پڑھیں

  • احمد نورانی کی خبر اور دو نمبر جمہوریت‎

    کئی دنوں سے خیال تھا کہ دو نمبر جمہوریت کے نعرے یا دلیل کی حقیقت واضح کروں اور عرض کروں کہ جس چیز کو تحریک انصاف دو نمبر جمہوریت کہتے نہیں تھکتی تھی اس کا مطلب در اصل کیا ہے۔ شکر گزار ہونا چائیے احمد نورانی کا جنہوں نے اس مطلب کو ثبوت کے ساتھ سب کے سامنے رکھ دیا اور دو نمبر جمہوری� [..]مزید پڑھیں