مرحلہ وار امن کی جانب پیش رفت
- تحریر ملیحہ لودھی
- 06/22/2026 3:27 PM
امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے ساتھ ایک عبوری معاہدہ طے پا گیا ہے۔ دو مراحل پر مشتمل امن عمل کے پہلے مرحلے میں جنگ کو منجمد کرتے ہوئے جنگ بندی میں مزید 60 دن کی توسیع کی گئی ہے۔ اس کے تحت ایران آبنائے ہرمز کو کھولنے اور امریکہ اپنی ناکہ بندی ختم کرنے کا پ [..]مزید پڑھیں