انٹونی بلنکن کا دورہ چین: دونوں ممالک تناؤ کم کرنے کے خواہاں ہیں
- تحریر ملیحہ لودھی
- 05/07/2024 11:15 AM
امریکا اور چین کے بڑھتے ہوئے سفارتی تعلقات نے دونوں کے درمیان برف کی دیوار کو پگھلانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن ان ملاقاتوں میں ان اہم تنازعات سے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی جن کی وجہ سے ان میں شدید اختلافات اور علاقائی کشیدگی ہے، جیسے تائیوان، یوکرین جنگ، تجارت، ٹیکنالوجی کا شعبہ � [..]مزید پڑھیں