کیا ہمارا ملک بانیانِ پاکستان کے تصور کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے؟
- تحریر ملیحہ لودھی
- 03/22/2022 1:40 PM
- 4870
پاکستان اپنا قومی دن سیاسی غیر یقینی اور معاشی عدم استحکام کے ماحول میں منائے گا۔ مارچ 1940 میں پیش کی گئی قرارداد جو پاکستان کی بنیاد بنی وہ بہت ہی پُر بصیرت اور امید افزا تھی جو ایک آزاد پاکستانی ریاست کے قیام پر منتج ہوئی۔ موجودہ صورتحال میں بھی ملک میں مایوسی کا سامنا ہے اور [..]مزید پڑھیں