بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی ضرورت
- تحریر مرزا اشتیاق بیگ
- 09/25/2023 2:49 PM
گزشتہ دنوں بجلی کے نرخوں میں اضافے نے پورے ملک میں صارفین کو کرب میں مبتلا کردیا ہے۔ اور ملک گیر احتجاج کے باوجود آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے بجلی کے نرخوں میں کمی نہیں کی جاسکی۔ جس کی ایک وجہ حکومت کے مہنگے آئی پی پیز معاہدے ہیں جو ملک کے پاور سسٹم پر ناقابل برداشت بوجھ ڈال ر [..]مزید پڑھیں