تاریک گھر اور روشن دل
کہانیاں حقیقت کی شکل میں سامنے آئیں تو انسان حیران رہ جاتا ہے۔ یاد رکھنے والی بات یہ بھی ہے کہ انسان کہلانے والی مخلوق میں انسانیت شاذ و نادر ہی دکھائی دیتی ہے۔ آج کی کہانی البتہ انسانیت والے انسان کی ہے اور غضب یہ ہے کہ سچی ہے۔ یہ قصہ دور دراز کے ایک گاؤں کے ایک لڑکے کا ہے جس ک [..]مزید پڑھیں