بلوچوں سے مذاکرات کا ’شوشہ‘
- تحریر عبدالقیوم کنڈی
- 07/14/2021 7:51 PM
- 3950
غیر جمہوری حکمرانوں کی ایک عادت یہ ہے کہ جب انہیں لگتا ہے عوام ان سے اکتا گئے ہیں تو وہ کوئی نیا شوشہ چھوڑ دیتے ہیں۔ آج کل کا نیا شوشہ بلوچستان کے ناراض لوگوں کے ساتھ مذاکرات ہے۔ یہ کوئی نئی سنجیدہ کوشش نہیں ہے۔ یہ کام ہر حکمران نے اپنے دور میں کیا ہے اور بظاہر آئندہ بھی ہ� [..]مزید پڑھیں