یشب تمنا

  • یہ نوحہ نہیں ہے

    صرف دو ہفتے پہلے جب مجھے پتہ چلا کہ مجھے اس نویں عالمی اردو کانفرنس میں اردو کی نئی بستیوں کے حوالے سے گفتگو کرنا ہے۔ تاہم بات یوں آسان ہو گئی کہ اس حوالے سے اردو کی صرف ایک نئی بستی ، لندن کے بارے میں بات کرنا مقصود ہے۔ مجھے آرٹس کونسل کراچی کی کم دامنی کا پوری طرح احساس ہے اس لئے [..]مزید پڑھیں

  • اردو کے سوادِ اعظم میں شناخت کا مسئلہ

    دنیا کے معاملات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں اور بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ وہ ایک مکمل پیکج کی شکل میں نہ ہو ں۔ شہروں کو ہی لے لیں۔ ملتان کے پیکج میں گرد ، گرما اور گور شامل ہیں۔ سیالکوٹ کے پیکج میں اقبال ؔ ، فیضؔ ، اور کھیلوں کے سامان کے ساتھ ساتھ ، ہمارے نہ چاہنے کے با وجود خواجہ م� [..]مزید پڑھیں

  • پاناما لیکس اور اعتزاز احسن کی سیاسی پھرتیاں

    اکیسویں صدی کیا آئی وقت کی رفتار کو تو جیسے پر لگ گئے ہیں۔ ساری دنیا میں سیاسی اور غیر سیاسی معاملات اس تیزی سے اور یکے بعد دیگر ے وقوع پزیر ہو رہے ہیں کہ ان پر رائے زنی اور تبصرہ کرنا تو دور کی بات ان کا فالو اپ رکھنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔دہشت گردی کے واقعات ، مڈل ایسٹ کے مختلف ممال� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لا تنقید یا اِ لّا تنقیص

    بیسویں صدی کے سب سے بڑے نقاد اورانگریزی کے ایک اہم شاعر، ٹی ۔ ایس۔ ایلیٹ کے مطابق ادب تخلیق کرنے والوں کوتنقید بھی لکھنی چاہیے کیونکہ تنقید کی اصل بنیاد بھی وہی ہے جو ادب کی ہے ۔ گویا وہ تنقید کو بھی ایک تخلیقی عمل سمجھتے ہیں۔ ہمارے معروف شاعر ظفر اقبال کا خیال ہے کہ شاعری پر سند [..]مزید پڑھیں