الحمرا لاہور میں ’امانتیں کئی سال کی‘ کی تقریب
- تحریر مظہر چوہدری
- 06/02/2024 6:02 PM
. معروف صحافی و لکھاری سید مجاہد علی کے دس جلدوں پر مشتمل کالمی و ادارتی مجموعے کی تقریب رونمائی کا الحمراء ادبی بیٹھک میں نہایت ہی اہتمام سے منعقد ہوئی۔تقریب کے مہمان خصوصی سہیل وڑائچ تھے جب کہ صدارت عطاء الحق قاسمی صاحب کے ذمہ تھی۔ اظہار خیال کرنے والوں میں وجاہت مسعود، [..]مزید پڑھیں