مظہر چوہدری

  • مفاہمت یا مزاحمت؟

    ن لیگ میں مفاہمت یا مزاحمت پر مبنی سیاسی بیانیوں کا سلسلہ کوئی نئی بات نہیں لیکن ضمانت پر حالیہ رہائی کے بعد پارٹی صدر شہبازشریف کی جانب سے تسلسل کے ساتھ مفاہمتی بیانیے کی گردان سے سیاسی پنڈت آنے والے عام انتخابات میں ن لیگ کی انتخابی مہم میں مفاہمتی بیانیے کو غالب آتا دیکھ رہے [..]مزید پڑھیں

  • احتساب کا دوہرا معیار کیوں؟

    اس میں کوئی شک نہیں کہ کرپشن ایک عالمی مسئلہ ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ مختلف ملکوں میں حکومتی و سیاسی اور سماجی و انتظامی سطح پر پائی جانے والی کرپشن کی نوعیت اور شدت میں فرق موجود ہے۔تقریباً دنیا کے تمام ممالک میں ریاستی و حکومتی سطح پرایسے ادارے سرگرم عمل ہوتے ہیں جن کا مقصد � [..]مزید پڑھیں

  • ای ووٹنگ پر الیکشن کمیشن کے بھی تحفظات؟

    خبریں ہیں کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس پر الیکشن کمیشن نے عید کے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کو اعتماد میں لیے بغیرصدارتی آرڈیننس جاری کیا ہے۔  انٹر نیٹ ووٹنگ او [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میڈیا پر بندشوں میں اضافہ کیوں؟

    ویسے تو نئی حکومت کے قیام سے ہی پاکستان میں میڈیا کو متعدد قسم کی بندشوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن ورلڈ پریس ڈے کے موقع پر شائع ہونے والی ایک غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گذشتہ سوا سال(جنوری2020سے اپریل 2021) کے دوران میڈیا پر نشر اور شائع ہونے والے مواد کو پہلے � [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    سپریم کورٹ کے دس رکنی بینچ نے اپنے ہی ایک جج جسٹس فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق عدالتی فیصلے پر نظر ثانی کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سمیت تمام فورمز پر اس سلسلے میں جاری قانونی کاروائی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ صدارتی ریفرنس کے فیصلے میں دیے جانے [..]مزید پڑھیں

  • شدت پسندی سے سختی سے نمٹنا ناگزیر

    یوں تو مملکت خدا داد پاکستان میں مذہبی معاملات کی بنیاد پر شدت پسندی کے واقعات کوئی نئی چیز نہیں تاہم ماضی کے مقابلے میں حالیہ شدت پسندی توہین مذہب کے کسی مقدمے میں سنائے جانے والے کسی ناپسندیدہ فیصلے کے ردعمل کی بجائے محض ایک مذہبی سیاسی جماعت کے سربراہ کی گرفتاری کے ردعمل کے [..]مزید پڑھیں

  • سفارتی محاذ پر امتیازی سلوک کیوں؟

    ابھی امریکی صدر کی جانب سے ماحولیاتی تبدیلی کی عالمی کانفرنس میں پاکستانی وزیراعظم کو شرکت کی دعوت نہ دینے اور امریکی موسمیاتی تبدیلی کے ایلچی جان کیری کے عنقریب شروع ہونے والے دورہ ایشیا  میں پاکستان کا نام شامل نہ ہونے سے عالمی سطح پر نظرانداز ہونے کا تکلیف دہ احساس کچوکے [..]مزید پڑھیں

  • افتخار بھٹہ کی نئی کتاب

    معروف ﺗﺮﻗﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﻟﮑﮭﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺩﺍﻧﺶ ﻭﺭ افتخار بھٹہ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ " ﻣﯿﺮﮮ ﻓﮑﺮﯼ ﺳﻔﺮ ﮐﮯ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﻝ " ﺳﺌﻨﯿﺮ ﮐﺎﻟﻢ ﻧﮕﺎﺭ ﺩﻭﺳﺖ ﻧﺎﺻﻒ ﺍﻋﻮﺍﻥ ﮐﯽ ﻭﺳﺎﻃﺖ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﻔﺘﮧ ﻗﺒﻞ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﺳﺎﺑﻘﮧ ﺑﯿﻨﮑﺎﺭ، ﻣﺎﮨﺮ ﻣﻌﺎﺷﯿﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺍ [..]مزید پڑھیں

  • کرونا ویکسی نیشن سے گریز کیوں؟

    یوں تو کرونا ویکسی نیشن کا عمل بہت سے ممالک میں متعدد وجوہات کی بنا پرقدرے سست رفتاری کا شکار ہے لیکن پاکستان میں ویکسی نیشن کا عمل بہت ہی سست روی سے آگے بڑھ رہا ہے۔پاکستان میں ویکسی نیشن کے عمل کو شروع ہوئے دو ماہ ہونے کو ہیں لیکن ابھی تک چند لاکھ افراد کو ہی مکمل ویکسینیٹ کیا گ� [..]مزید پڑھیں

  • رؤف کلاسرا کی نئی دلچسپ کتاب

    رؤف کلاسرا صاحب کی نئی کتاب " شاہ جمال کا مجاور " پڑھنے بیٹھا تو ارادہ یہی تھا کہ 40 صفحات پر پھیلی ہوئی کتاب کی ٹائٹل کہانی اچھی طرح پڑھنے کے بعد پانچ دس مزید کہانی نما تحریریں پڑھ کر تفصیلی تبصرہ کر دوں گا۔  لیکن یقین کیجئے گا کہ ٹائٹل کہانی " شاہ جمال کا مجاور " پڑھ [..]مزید پڑھیں