مظہر چوہدری

  • رات کے حصار میں

    کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں شعر وادب کا کردار بہت اہم رہا ہے۔ ایک بڑا شاعریاادیب اپنے گردو پیش کے حالات کا نباض اور اپنے معاشرے کی آنکھ ہوتا ہے۔ادب کی تاریخ میں صرف وہی لوگ زندہ رہے ہیں جو جو اپنے عہد کی ترجمانی کرتے ہیں۔  اپنے زمانے اورعہد کے سماجی ومذہبی المیوں اور � [..]مزید پڑھیں

  • افغان پالیسی میں تبدیلی کیوں؟

    اگرچہ دیگر مسلم ممالک کی نسبت افغانستان کے ساتھ ہمارے تعلقات نہ صرف شروع دن سے زیادہ تر کشیدہ ہی رہے ہیں بل کہ مختلف ادوار میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں اچانک غیر معمولی اتار چڑھاؤ بھی آتے رہے ہیں لیکن اس کے باوجود افغان پالیسی میں اچانک آنے والی حالیہ بڑی تبدیلی پر کئی حوالوں � [..]مزید پڑھیں

  • اساتذہ کا تدریسی معیار و انداز کیسے بہتر ہو

    اقوام متحدہ کے تعلیمی و ثقافتی ادارے "یونیسکو" کے زیر اہتمام1994سے دنیا بھر میں ورلڈ ٹیچرز ڈے منایا جارہا ہے۔بنیادی طور پر ورلڈ ٹیچرز ڈے منانے کا مقصد اساتذہ کے حقوق اور ذمہ داریوں پرروشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ ان کی تدریسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہوتا ہے۔  تاہم ا قوا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیب مقدمات بحال، احتساب یا سیاسی انجینیرنگ؟

    سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی جانب سے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے بعد سے ملک میں ایک بار پھر احتسابی عمل شروع ہونے کی تیاریاں عروج پرہیں۔ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں نیب سینکڑوں کرپشن کیسز دوبارہ کھولنے جا رہا ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی اور کوئٹہ کی احتساب عدالتوں میں [..]مزید پڑھیں

  • عالمی امن کے بگاڑ میں بڑی طاقتوں کا کردار

    دنیا کے تمام ممالک اور لوگوں میں امن کی کوششوں اور نظریات کو فروغ دینے کے لیے ہرسال 21ستمبر کو امن کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔تھامس ہابس کے مطابق انسانی فطری طور پر سفاک ہے اورگزشتہ ایک صدی کے دوران عالمی طاقتوں کی باہمی رسہ کشی کی وجہ سے متعدد ریاستوں کے مابین ہونے والی ہولناک ج� [..]مزید پڑھیں

  • سعودی عرب کا جھکاؤ بھارت کی طرف کیوں؟

    انڈیا۔مڈل ایسٹ۔یورپ اکنامک کوریڈور کی نقاب کشائی کے بعد بھارت اور سعودی عرب کے مابین ہائیڈروکاربن توانائی کی شراکت داری کو قابل تجدید، پٹرولیم اور اسٹریٹجک ذخائر کے لیے جامع توانائی کی شراکت داری میں اپ گریڈ کرنے سمیت 8معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ دونوں ملکوں کے ماب [..]مزید پڑھیں

  • ہماری شرح خواندگی کیوں نہیں بڑھ رہی؟

    8ستمبر پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواندگی کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد دنیا بھر کے کروڑوں (77کروڑ)ناخواندہ افراد کو تعلیم کی اہمیت سے روشناس کرانا ہے۔  عالمی سطح پر جائزہ لیں تو مجموعی طور پر دنیا کا لٹریسی ریٹ یا شرح خواندگی کافی بہتر یعنی [..]مزید پڑھیں

  • چودھری رحمت علی ٹرسٹ کی طبی وتعلیمی خدمات

    برطانوی مفکر برٹرینڈ رسل کہتے ہیں کہ بہت سے مرد اور خواتین انسانوں کی خدمت کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ پریشان خیالی میں مبتلا رہتے ہیں اور ان کی توانائیاں اور صلاحتیں بے حد معمولی دکھائی دیتی ہیں۔ اپنی ناتوانیوں کے تصور سے وہ گہری مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جن کا انسانی خدمت کا جذب [..]مزید پڑھیں

  • ساتویں قومی اہل قلم کانفرنس برائے ادب اطفال

    گزشتہ اتوار چلڈرن لائبریری کمپلیکس لاہور میں اکادمی ادبیات اطفال اور ماہنامہ پھول کے زیر اہتمام بچوں کے ادیبوں کی ساتویں ایک روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔رواں برس ہونے والی اہل قلم کانفرنس کا عنوان "قومی تعمیر وترقی میں اہل قلم اور خصوصی افراد کا کردار"تھا۔اس کانفرن� [..]مزید پڑھیں