مظہر چوہدری

  • پھرتا ہے فلک برسوں

    یوں تو اصغر ندیم سید صاحب کی بنیادی پہچان آج بھی ڈرامہ نگاری اور شاعری ہی ہے لیکن گذشتہ چند سالوں میں انہوں نے ایک ادیب اور ناول نگار کے طور پر بھی اپنا لوہا منوایا ہے۔ گزشتہ سال ان کی اپنے ہم عصر شاعروں اور ادیبوں کے خاکوں پر مبنی کتاب  ’پھرتا ہے فلک برسوں شائع ہوئی جس� [..]مزید پڑھیں

  • آمریت کی ہر شکل قابل مذمت ہے

    یوں تو مملکت پاکستان اب تک 4براہ راست فوجی آمریتیں اور متعدد قسم کی سول ونیم فوجی آمریتیں برداشت کر چکی ہے لیکن5جولائی 1977کی آمریت بقیہ آمریتوں کے مقابلے میں ملک کے لئے کہیں زیادہ نقصان دہ اور خطرناک ثابت ہوئی۔ 5جولائی کی آمریت نے ایک طرف ملک میں بڑی مشکلوں سے پروان چڑھتی جمہور [..]مزید پڑھیں

  • گھریلو بچہ مزدوری، نئے دور کی غلامی

    ڈومیسٹک چائلڈ لیبر یا گھریلو بچہ مزدوری چائلڈ لیبر کی ایسی قسم ہے جس میں کم سن بچے(زیادہ تر نو عمر لڑکیاں)لوگوں کے گھروں میں کھانے پکانے، کپڑے دھونے اور استری کرنے اور صفائی ستھرائی جیسے مشقت کے کام سرانجام دینے کے علاوہ چھوٹے بچوں کی دیکھ بھال بھی کرتے ہیں۔ ان بچوں کے کام کرن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عورت بھی خواب دیکھتی ہے

    زندگی کے مختلف شعبوں میں عورتوں کے مساوی حقوق کو یقینی بنانے کے لیے قلمی کاوش ہر سال کرنے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن اس بار لکھے جانے والے کالم کا عنوان ’عورت بھی خواب دیکھتی ہے ‘ دینے کی دو وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ ’عورت بھی خواب دیکھتی ہے ‘ کے عنوان سے چند روز قبل ڈاکٹر طا [..]مزید پڑھیں

  • فیسٹیول اورکتاب میلے

    یوں تو پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں سارا سال ہی ادبی و ثقافتی سرگرمیاں اور تقریبات منعقد ہوتی رہتی ہیں لیکن فروری کے آغاز سے ایسی سرگرمیوں اور تقریبات میں بہت تیزی آ جاتی ہے اور تقریباً اپریل کے وسط تک شہر کے مختلف حصوں میں ادبی فیسٹیول اور ثقافتی تقریبات کا انعقاد معمول سے � [..]مزید پڑھیں

  • عوام کا اعتماد اور ریاست

    کہتے ہیں کہ چینی دانش ور کنفیوشس سے بادشاہ وقت نے پوچھا، ریاست کو چلانے کے لیے کون سی تین چیزیں از حد ضروری ہیں؟ کنفیوشس نے جواب دیا ’روٹی، فوج اور عوام کا اعتماد‘۔ بادشاہ نے عرض کیا کہ اگر ریاست بحالت مجبوری ان میں سے ایک چیز نہ دے تو ان میں سے کس چیز کے بغیرگذارا ہو سکتا [..]مزید پڑھیں

  • گورنر پنجاب کی حقیقت پسندی

    گزشتہ دنوں ساؤتھ ایشین کالمسٹ کونسل کے نمائندہ وفد کے ہمراہ گورنر پنجاب  بلیغ الرحمان سے ہونے والی ملاقات میں ان کی جس خوبی نے متاثر کیا وہ ان کی حقیقت پسندی تھی۔پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کا دباؤ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے پیدا ہونے والی مشکلات کے ماحول [..]مزید پڑھیں

  • ہم کتابیں کیوں نہیں پڑھتے

    کہتے ہیں کسی فرد کی ذہانت، اس کے مشاہدے اور مطالعے پر مبنی ہوتی ہے۔ موجودہ حالات وواقعات کا مشاہدہ انسان کو عمل کرنے کی صحیح رہنمائی فراہم کرتا ہے اور ذہانت کے حصول کے لیے اسے گزرے ہوئے کل میں لکھی گئی قدیم تواریخ و مذاہب اور فلسفہ وادب کا مطالعہ کرنا پڑتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطا� [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر اور پاک بھارت تعلقات

    دنیا بھر میں ریاستیں خاص طور پر ہمسایہ ریاستیں بنیادی اہمیت کے دو طرفہ اور علاقائی ایشوز کے حل کیلئے مختلف فورم پر سنجیدہ کوششوں میں مصروف عمل رہتی ہیں کہ بنیادی اہمیت کے کسی بھی مسئلے کو حل کیے بغیرہمسایہ ریاستیں اپنے اپنے ملکی و عوامی مسائل پر صیح معنوں میں توجہ مرکوز کرنے ا� [..]مزید پڑھیں

  • بلدیاتی انتخابات سے گریز کیوں

    پوری دنیا میں لوکل گورنمنٹ سسٹم نہ صرف جمہوری حکومتوں کا لازمی جز سمجھا جاتا ہے بلکہ اسے جمہوریت کی نرسری قرار دیا جاتا ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں منتخب جمہوری حکومتیں عام طور پرمقامی حکومتوں کے انتخابات کرانے میں لیت و لعل سے کام لیتی رہی ہیں۔  پاکستان میں جمہوری حکو� [..]مزید پڑھیں