مظہر چوہدری

  • ہم کیا کر سکتے ہیں

    معروف برطانوی مفکر برٹرینڈرسل اپنے ایک مضمون ’ہم کیا کر سکتے ہیں‘ میں رقم طراز ہیں کہ بہت سے مرد اور خواتین انسانوں کی خدمت کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ پریشان خیالی میں مبتلا ہیں اور ان کی توانائیاں اور صلاحتیں بے حد معمولی دکھائی دیتی ہیں۔ اپنی ناتوانیوں کے تصور سے وہ گہری [..]مزید پڑھیں

  • کرکٹ کا قبلہ ہی سدھار لیں

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ سے آسٹریلیا کے میدان میں ہارنے والی پاکستانی ٹیم اب اپنی ہی سرزمین پر انگلینڈ کے ہاتھوں پہلی بارتین میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں  وائٹ واش کی ہزیمت اٹھانے پر مجبور ہو چکی ہے۔اب اسے اتفاق کہیں یا جبر لیکن تلخ حقیقت یہ ہے کہ مختلف فارمیٹ میں قومی [..]مزید پڑھیں

  • مشرقی پاکستان سے بلوچستان تک

    قیام پاکستان کے24سال بعد مشرقی پاکستان کی علیحدگی مسلمانوں، بالخصوص پاکستانی قوم کے لیے ایک عظیم سانحے سے کم نہ تھی۔ مسلمانوں کی تاریخ میں سقوط بغداد، سقوط سپین اورسقوط دہلی کے بعد سقوط ڈھاکہ چوتھا بڑا سانحہ جبکہ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا بڑا ناقابل فراموش اور عبرت انگیز س� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پیپلز پارٹی کہاں کھڑی ہے

    1967میں قائم ہونے والی ملک کی اہم ترین جمہوری جماعت پاکستان پیپلز پارٹی 55سالوں کی ہو گئی ہے۔اگرچہ آج پیپلز پارٹی ملک کی تیسری سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے تاہم اپنی تشکیل کے بعد سے لے کر2013 کے انتخابات تک پیپلز پارٹی ملک کی صف اول کی دو جماعتوں میں شامل رہی ہے۔  1970کے انتخابات میں ا [..]مزید پڑھیں

  • فوجی مداخلت اور منفی سیاست سے گریز

    یوم دفاع اور شہدا کی تقریب میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے بطور آرمی چیف اپنے آخری خطاب میں فوجی قیادت کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ آئندہ فوج کسی سیاسی معاملے میں مداخلت نہیں کرے گی۔انہوں نے کہا کہ دنیا میں سب سے زیادہ انسانی حقوق کی پامالی بھارتی فوج کرتی ہے لیکن ان کے عوام کم و بیش ہی [..]مزید پڑھیں

  • بچوں کا عالمی دن اور پاکستان

    بچوں کے حقوق پر بات کرتے ہوئے متعدد بار اس سوال کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ جس ملک میں بڑوں کو حقوق نہیں مل سکے وہاں بچوں کے حقوق کا تحفظ کیوں کر ممکن ہے۔راقم کا جواب یہی ہوتا ہے کہ بچوں کے حقوق کے تحفظ پر تسلسل کے ساتھ بات کرنا اس لیے ضروری ہے کہ بڑوں کے برعکس بچے اپنے حقوق کے تحفظ کے [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی ومذہبی رواداری کا فقدان؟

    یوں تو مملکت خداداد پاکستان میں سیاسی ومذہبی رواداری کی صورت حال کبھی بھی مثالی نہیں رہی لیکن گزشتہ چند سالوں سے سیاسی جماعتوں کے مابین رواداری کا دائرہ بتدریج کمزور سے کمزور تر ہوتا جارہا ہے۔ پہلے میثاق جمہوریت اور بعد ازاں اٹھارویں ترمیم کی منظوری اس بات کا ثبوت تھا کہ نوے ک [..]مزید پڑھیں

  • محب وطن اور غدار

    گزشتہ چند ماہ سے سیاسی محاذ پر آنے والی ڈرامائی تبدیلیوں کودیکھتے ہوئے انیسویں صدی کے مشہور انگلش شاعر رابرٹ براؤننگ کی نظم Patriot into Traitor  بار بار ذہن میں آجاتی ہے۔نظم "محب وطن اور غدار" ایک سیاسی لیڈر کے عروج و زوال کی داستان بہت موثر اور قائل کرنے والے انداز میں بی� [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ کیوں؟

    ویسے تو ملکی سیاست میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حکومت وقت کے خلاف لانگ مارچ، دھرنے یا احتجاجی سیاست کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن تحریک انصاف کے سیاسی منظر نامے پر آنے کے بعد ایسی احتجاجی کاروائیوں میں غیر معمولی حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ تحریک انصاف کی س [..]مزید پڑھیں

  • ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ اور پاکستان

    ایک ہفتہ قبل عالمی سطح پر بہترین یونیورسٹیوں کی سب سے مستند درجہ بندی کی سالانہ رینکنگ جا ری ہوئی لیکن ضمنی انتخابات کے گرما گرم ماحول میں مین سٹریم میڈیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کوئی قابل ذکر بحث دیکھنے میں نہ آسکی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ عالمی سط [..]مزید پڑھیں